ضیائی شخصیات  

خال حرب بن عبیداللہ الثقفی رضی اللہ عنہ

خال حرب بن عبیداللہ الثقفی رضی اللہ عنہ،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالد سے،انہوں نے ابن دکین سے،انہوں نے سفیان سے،انہوں نے عطاء سے،انہوں نے حرب بن عبیداللہ سے،انہوں نے اپنے ماموں سے روایت کی،کہ وہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےاورآپ صلی اللہ علیہ وسلم سےکچھ امورکی وضاحت کی درخواست کی،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،ان کے دس دس حصے کردو،انہوں نےکہا،یارسول اللہ،عشورکاحکم تویہود اور نصار...

خالد بن معدان رضی اللہ عنہ

خالد بن معدان،بنوسلیم کےایک آدمی سےایک روایت میں ان کانام عتبہ بن عبدآیاہےمحمدبن اسحاق نےثوربن یزیدسے،انہوں نے خالد بن معدان صحابی سےمروی ہےکہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سےدرخواست کی کہ اپنے بارے میں کچھ ارشادفرمائیے،فرمایا،میں اپنے داداابراہیم کی دعا اورعیسیٰ بن مریم کی بشارت ہوں اورجب میں ماں کے پیٹ میں تھا،تومیری والدہ نے خواب میں دیکھاکہ ان کے جسم سے ایک نورنکلا،جس نے شام کے شہربصریٰ کے محلات کو آنکھوں کے س...

خالد بن معدان رضی اللہ عنہ

خالد بن معدان،بنوسلیم کےایک آدمی سےایک روایت میں ان کانام عتبہ بن عبدآیاہےمحمدبن اسحاق نےثوربن یزیدسے،انہوں نے خالد بن معدان صحابی سےمروی ہےکہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سےدرخواست کی کہ اپنے بارے میں کچھ ارشادفرمائیے،فرمایا،میں اپنے داداابراہیم کی دعا اورعیسیٰ بن مریم کی بشارت ہوں اورجب میں ماں کے پیٹ میں تھا،تومیری والدہ نے خواب میں دیکھاکہ ان کے جسم سے ایک نورنکلا،جس نے شام کے شہربصریٰ کے محلات کو آنکھوں کے س...

خالد البراء بن عازب رضی اللہ عنہ

خالدالبرابن عازب رضی اللہ عنہ،یعیش بن صدقہ بن علی الفقیہہ نے باسنادہ نسائی سے،انہوں نے احمد بن عثمان بن حکیم سے،انہوں نےابونعیم سے،انہوں نے حسن بن صالح سے،انہوں نے السدّی سے،انہوں نے عدی بن ثابت سے،انہوں نے براء بن عازب سےروایت کی کہ انہیں ایک آدمی ملا،جس کے ہاتھ میں نیزہ تھا،پوچھا،کہاں جارہےہو،اس نے کہا،مجھےآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسے آدمی کی طرف بھیجاہے،جس نے اپنے باپ کے بعد،باپ کی بیوی کواپنی بیوی بنالیا...

کنانہ اشعث بن ابوالشعشاء رضی اللہ عنہ

کنانہ،اشعث بن ابوالشعشاء،بنوکنانہ کےایک آدمی سے،عبدالوہاب بن ابی حبہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنے والدسے،انہوں نے ابوانضرسے،انہوں نے شیبان سے،انہوں نے اشعث بن ابوالشعشاء سے،انہوں نے کنانہ کےایک آدمی سےروایت کی،کہ میں نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوذی المجازکےبازار میں گھومتےدیکھافرمارہےتھے،اےلوگو! لاالہ الااللہ کہو،اور نجات پاؤ،اورابوجہل آپ پرمٹی ڈالتاتھا،اورکہتاتھا،اے لوگو!دیکھنایہ...

لیث ابن عباس رضی اللہ عنہ

لیث ابنِ عباس،ابواحمدبن سکینہ صوفی نےابوغالب ماوردی سےمنادلتہً باسنادہ ابوداؤدسے،انہوں نےمحمدبن یحییٰ بن فارس سے،انہوں نے موسیٰ بن ہارون بردی سے،انہوں نے ہشام بن یوسف سے، انہوں نےقاسم بن فیاض انباری سے،انہوں نے خلاد بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ہشام بن یوسف سے،انہوں نےقاسم بن فیاض انباری سے،انہوں نے خلاد بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ابن المسیب سے،انہوں نےابن عباس سےروایت کی کہ ایک شخص بکربن لیث حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم ...

محارب بن زیاد رضی اللہ عنہ

محارب بن زیاداپنےقبیلےکےایک آدمی سے،انہیں صحبت نصیب ہوئی،حضورِاکرم صحابہ کی ایک جماعت کےساتھ ہمارےپاس سےگزرے،ہمارےپاس ایک لڑکاتھا،جس کاہاتھ ایک دن پہلے ٹوٹ گیاتھا،اورہم نے اس پر پٹی باندھ دی تھی،جب کھاناچناگیاتولڑکےنےکھانے کے لئے اپنا بایاں ہاتھ بڑھایا،آپ نےفرمایا،رُک جا،ہم نےکہا،یارسول اللہ،کل اس کاہاتھ ٹوٹ گیا،ہم نے اس پر پٹی باندھ دی تھی،حضورِاکرم نے پٹی کھول کراس پرہاتھ پھیرا،اوراس کادایاں ہاتھ ٹھیک ہوگیا، اورا...

میمون الکردی رضی اللہ عنہ

میمون الکردی رضی اللہ عنہ،والدسےروایت کی،ان کانام جابان تھا،انہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے سنا،جس شخص نے ایک عورت سے نکاح کیااوراس کاارادہ ادائے مہرکانہ تھا تو قیامت کے دن وہ اللہ سے ایسے ملے گا،گویاوہ عمربھرزناکرتارہاتھا،اوراسی طرح جس شخص نے قرض لیااورارادہ اداکرنےکانہ تھا،وہ خداسےاس طرح ملے گاجیسے وہ چورتھا،ابنِ مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ ...

مجیہ باہلیہ رضی اللہ عنہا

مجیہ باہلیہ رضی اللہ عنہا،انہوں نے اپنے والدیاچچاسےروایت کی،ان سے ابوالسلیل ضرب بن نفیر نے اورسعید الجریری نے ابوالسلیل سے،انہوں نے ایک خاتون سےجوبنوباہلیہ سے تھیں،جن کانام محبیہ تھا،انہوں نے اپنے والد یاچچاسے روایت کی،کہ وہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،چندروزقیام کے بعدلوٹ آئے،اورایک سال کے بعدپھرحاضر ہوئےتوان کی حالت بدل چکی تھی،انہوں نے گزارش کی،یارسول اللہ!کیاآپ نے مجھے پہچانا،فرمایا،تم کون ...

مطرف بن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ

مطرف بن عبداللہ بن شخیرایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نےباسنادہ عبداللہ سے، انہوں نے اپنےوالدسے،انہوں نےعبدالرحمٰن سے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نے حمیدبن بلال سے، انہوں نےمطرف سے،انہوں نےایک آدمی سےروایت کی کہ اس نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں میں کھجورکےپتوں کاجوتادیکھا،دونوں نےذکرکیاہے۔ ...