ضیائی شخصیات  

(سیدنا) حراش (رضی اللہ عنہ)

  ابن امیہ کعبی۔ ان سے ان کے بیٹے عبداللہ بن حراش نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے رسول خدا ﷺ کو دیکھا کہ آپ وادی محسر میں فروکش تھے ان کا تذکرہ ابو موسی نے حے کی ردیف میں لکھاہے اور کہا ہے کہ ابن طمخان نے بھی ان کو حای مہمملہ کی ردیف میں لکھا ہے اور ابن ابی حاتم نے خاے معجمہ کی ردیف میں انکا نام لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) حر (رضی اللہ عنہ)

  ابن مالک بن عامر بن حذیفہ بن عامر بن عمرو بن ججمیا۔ غزوہ احد میں شریک تھے۔ یہ طبری کا قول ہے کہ ان کے نام میں حای مہملہ ہے اور ابن ماکولا نے کہا ہے کہ ان کا نام جزء بن مالک جیم اور زے اور ہمزہ کے ساتھ جزء کے نام میں ان کا ذکر ہوچکا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسینے ابن شاہین سے ہے اور رے کے کنام میں نقل کیا ہے ابو عمرنے بھی ان کا تذکرہ لکھا ہے اور کہا ہے کہ طبری نے ان کو حر بن مالک بیان کیا ہے احدم یں شڑیکت ھے ہم نے ان وک جزء کے نام میں ذکر کیا ہ...

(سیدنا) حر (رضی اللہ عنہ)

  ابن قیس بن حصن بن حذیفہ بن بدر بن عمرو بن جویہ بن لوذان بن ثعلبہ بن عدی بن فزارہ بن ذبیان فزاری۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نسب بیان کیا ہے اور ان دونوں نے کہا ہے کہ ان کے دادا کا نام حصن بن بدر بن حذیفہ ہے مگریہ غط ہے صحیح وہی ہے جو ہم نے بیان یا یہ بھتیجے ہیں عینیہ بن حصن کے منجملہ ان وفود کے تھے جو تبوک سے لوٹتے وقت رسول خدا ﷺ کے حضور میں آئے تھے۔ انھیں نے حضرت ابن عباس سے حضرت موسی علیہ اسلام کے ساتھی کی بابت جلسے ملنے کی حضرت موسی...

(سیدنا) حذم (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو۔ سعدی۔ قبیلہ بنی سعد بن عمروبن تمیم سے ہیں ۔ بصرہ میں رہتے تھے یہ ابو عمر کا قول ہے اور ابن مندہ اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ جذیم بن عمرو سعدی یہ نہیں بیان یا کہ یہ سعد بن عمرو کے خاندان سے ہیں۔ ہمیں ابو یاسر بن ابی عبہ نے اپنی مسند سے عبداللہ بن احمد بن حنبل سے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں علی بن بحر نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں جریر بن عبدالحمید نے مغیرہ سے انھوں نے موسی بن زیاد بن حذیم ...

(سیدنا) حذیم (رضی اللہ عنہ)

  دادا ہیں حنظلہ کے نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے کنیت ان کی ابو حذیم ہے یہ اور ان کے بیٹے خذیم اور حنظلہ بن حذیم سب صحابی ہیں ان کا ذکر اوپر ہوچاک ہے یہ دادا ہیں حذیم بن حنیفہ کے جن کا ذکر اوپر ہوا ابن مندہ نے ان کا تذکرہ لکھا ہے اور کہا ہے کہ ان کی بابت بہت اختلاف ہے بعض لوگ حنظلہ کو مقدم کرتے ہیں اور بعض لوگ ان کو موخر کرتیہیں ہم اس اختلاف کو حنظلہ بن حذیم کے نام میں ذکر کر چکے ہیں چونکہ ابن مندہ نے پہلے نام میں حذیم ابو حنظلہ دیکھا اور...

(سیدنا) حذیم (رضی اللہ عنہ)

  ابن حنیفہ بن حذیم۔ کنیت ان کی ابو حنظلہ حنفی۔ ان سے ان کے بیٹِ حنظلہ نے روایت کی ہے کہ ان کے دادا حنیفہ نے حنظلہ کا ہاتھ پکڑا اور انھیں نبی ﷺ کے حضور میں لے گئے اور عرض کیا کہ یارسول اللہ میرے کئی بیٹے ہیں اور ان سب میں چھوٹا ہے حضرت نے ان کے لئے دعائے خیر کی حنظلہ کہتے تھے پھر رسول خدا ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا کہ اللہ تمہیں اس لڑکے میں برکت دے۔ ابو حاتم نے ان کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ نواحی بصرہ کے اعر...

(سیدنا) حذیفہ ابن یمان (رضی اللہ عنہ)

  ابن یمان۔ ہ حذیفہ بیٹے ہیں عسل کے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ بیٹے ہیں حسیل بن جابر بن عمرو بن ربیعہ بن جروہ بن حارث بن مازن بن قطیعہ بن عبس بن بغیض بن لیث بن غطفان کے۔ کنیت ان کی ابو عبداللہ عبسی ہیں۔ یمان لقب ہے حسل بن جابر کا۔ ابن کلبی نے کہا ہے کہ یہ لقب ہے جو وہ بن حارث کا ان کو یمان اس وجہس ے کہتے ہیں کہ انھوںنے اپنی قوم میں ایک خون کیا تھا پھر بھاگ کر مدینہ چلے گئے اور بنی عبد الاشہل سے جو انصار کی ایک شاخ ہے انھوں نے حلف کی دوستی کر ل...

(سیدنا) حذیفہ ۰رضی اللہ عنہ)

  قلعانی۔ ان کا تذکرہ ابوعمر نے لکھاہے اور کہا ہے کہ میں ان کو اس سے زیادہ نہیں جانتا کہ ابوبکر صدیق نے عکرمہ بن ابی جبل کو عمان سے معزول کر کے یمن بھیجا تھا اور حذیفہ قلعانی کو عمان کا حاکم بنایا تھایہ وہاں حاکم رہے یہاں تک کہ حضرت ابوبکر کی وفات ہوگئی ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے اور انھوںنے قلعانی کے لفظ ضبط کیا ہے جیسا کہ ہم نے نہایت صحیح نسخوں میں دیکھا ہے قاف لام عین کے ساتھ مگر مجھے اس میں شک ہے طبری نے ان کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے ک...

(سیدنا) حذیفہ (رضی اللہ عنہ)   

      ابن عبید مرادی۔ ان کا ذکر قضائے عمری کے بارے میں ہے فتح مصر میں شریک سے انھوں نے جاہلیت کا زمانہ پایا ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ابو سعید بن یونس بن عبد الاعلی سے نقل کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...