سیدنا محمد بن ابی عبس رضی اللہ عنہ
بن جبر الانصاری: ابن منیع نے ان کا ذکر صحابہ میں کیا ہے اور ان کے والد سے حدیث کی روایت بھی کی ہے۔ ابن مندہ نے مختصراً اس کی تخریج کی ہے۔ ...

یہ جعفر کا قول ہے اور اُس نے مروان بن معاویہ سے، اُس نے عبد الرحمٰن بن ابی شمیلۃ الانصاری سے جو اہلِ قبا سے تھا۔ اس نے سلمہ بن محصن الانصاری سے اس نے اپنے باپ سے روایت کی۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص صبح کو اپنی جماعت میں امن و امان میں بیدار ہو اور اس کا جسم بہ خیر و عافیت ہو، اور اس دن کے کھانے کا معقول بندوبست ہو۔ یوں سمجھے، گویا تمام دُنیا اسے عطا کردی گئی ہے۔ جعفر نے اسی طرح روایت کی ہے اور اس کا ترجمہ بیان کی...
ان کا نسب ہم ان کے والد کے ترجمہ میں بیان کرچکے ہیں یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے تھے حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ ان سے ابو منصور بن مکارم بن سعد المودب نے ابو زکریا بن ایاس الازدی سے روایت کی کہ ہم سے محمّد بن احمد بن ابو المشنی نے ان سے سعید بن سلیمان نے ان سے خالد بن عبد اللہ نے ان سے حصین نے ان سے عمرو بن قیس نے ان سے محمد بن اشعت نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ حضور نے ایک دفعہ بہود کا ذکر کیا اور فرمایا، ک...
بقولِ ابن مندہ ان کی روایت کردہ حدیث میں اختلاف ہے اور حضور اکرم سے ان کی رفاقت ثابت نہیں اور ہم ان کا نسب ان کے والد کے ذکر میں بیان کر چُکے ہیں محمّد بن اسماعیل نیشارپوری نے اِن کے والد سے، اس نے عبید بن ہشام سے اُس نے عبید اللہ بن عمرو سے، اس نے یحییٰ بن سعید سے، اس نے محمّد بن ابی حدرد سے روایت کی، کہ وہ حضور اکرم کی خدمت میں اپنی شادی کے سلسلے میں طلب امداد کے لیے حاضر ہوئے حضور نے دریافت فرمایا کہ تم نے کتنا مہر مقرر کیا ہے انھ...
بن عُتبہ بن ربیعہ بن عبد شمس طبن عبد مناف قریشی ہاشمی: ان کی کنیت ابو القاسم تھی۔ حضور اکرم نے زمانے میں حبشہ مین پیدا ہوئے ان کی والدہ سہلہ بنت سہل بن عمرو العامریہ تھیں یہ صاحب معاویہ بن ابو سفیان کےماموں کے بیٹے تھے جب ان کے والد ابو حذیفہ قتل ہوگئے۔ تو حضرت عثمان نے محمّد کو اپنی کفالت میں لے لیا جب وہ جوان ہوئے تو مصر چلے گئے۔ سوئے اتّفاق سے یہ نوجوان حضرت عثمان کا بدترین معاند ثابت ہُوا۔ یہ شخص ان لوگوں میں پیش پیش تھا۔ ج...

یہ انصاری تے، جنہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث روایت کی ہے کہ قیامت کے دن خدا کے سامنے ستّر امتیں پیش ہوں گی۔ ہم ان سب سے زیادہ معزّز اور باوقار ہوں گے ابو نعیم لکھتا ہے کہ ابو العباس ہروی نے اس صحابی کا ذکر ان لوگوں کے ذکر کے ساتھ کیا ہے جن کا نام محمّد تھا محمد بن حزم سے قتادہ نے جو تابعی ہیں روایت کی جس صحابی کا نام محمّد بن عمر بن حرم ہے۔ ان کا ذکر بعد میں آئے گا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے اس کی تخریج کی ہے۔ ...

علی بن سعید العسکری نے انہیں صحابہ میں شمار کیا ہے ابن اسحاق نے محمّد بن یحییٰ بن حبان سے، اس نے اعراج سے، اس نے حمید بن عبد الرحمٰن الغفاری سے روایت کی کہ میں ایک سفر میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا میں نے دل میں خیال کیا کہ میں حضور اکرم کی نماز بہ نظر غائر ملاحظہ کروں گا۔ چنانچہ آپ نے ہمیں عشاء کی نماز پڑھائی حضور نے اونٹنی کا پالان زمین پر بچھایا اپنی بعض چھوٹی موٹی اشیاء اختیار سے باندھیں پھر رات کے چند گھنٹوں کے لی...