متفرق صحابہ کرام  

سیدنا محتفر بن اوس المزنی رضی اللہ عنہ

انہوں نے حضور اکرم سے بیعت کی اور ان کی اولاد نے ان سے روایت کی ہے۔ حاکم ابو احمد عسکری عبد اللہ نے تاریخ خراسان میں اس کا ذکر کیا ہے۔ احمد بن حسین نیشا پوری نے اس کی روایت کی ہے۔ ابو موسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔ ...

سیّدنا مالک بن ہبیرہ بن خالد بن مسلم الکندی الکوفی رحمۃ اللہ علیہ

ان کا شمار مصریوں میں ہوتا ہے۔ ان سے ابوالخیر مرثد بن عبداللہ الخیری نے روایت کی ہے۔ جناب مالک امیر معاویہ کی فوجوں کے کماندار رہے ہیں۔ ہمیں اسماعیل بن علی اور ابراہیم وغیرہ نے اسناد سے جو ترمذی تک پہنچتا ہے بتایا کہ ان سے ابوکریب نے اور اس سے عبداللہ بن مبارک اور یونس بن بکیر نے محمد بن اسحاق سے اس نے یزید بن ابی حبیب سے اس نے مرثد بن عبداللہ الیزنی سے بیان کیا کہ جب مالک بن ہبیرہ کسی شخص کی نماز جنازہ پڑھاتے، تو وہ آدمیوں کی تین صف...

سیّدنا مالک بن ہدم رضی اللہ عنہ

ابن لہیو نے یزید بن ابی حبیب سے اس نے ربیعہ بن لقیط سے،اس نے مالک بن ہدم سے روایت کی کہ ہم ایک لڑائی میں تھے اور عمرو بن العاص ہمارے امیر تھے اور عمر بن خطاب اور ابو عبیدہ بھی اس دن وہیں تھے۔ سوئے اتفاق سے اس دن ہمارے ہاں راشن کی شدید قلت تھی میں تلاشِ معاش میں نکلا اور ایک ایسی جماعت کے پاس سے گزرا، جو کسی ایسے آدمی کے انتظار میں تھے، جو انہیں بکری ذبح کردے۔ میں نے اپنی خدمات پیش کیں۔ انھوں نے مجھے اجازت دے دی، میں نے بکری کو ذبح کی...

سیّدنا مالک بن ولید رضی اللہ عنہ

عبدان نے ان کا ذکر کیا ہے۔ خالد بن ولید نے، مالک بن جبر الزیادی سے روایت کی کہ جناب مالک نے بیان کیا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے نصیحت فرمائی کہ اگر تمہیں امارت دی جائے تو ادھر کو ایک قدم بھی مت اٹھاؤ، اور اگر کسی آدمی سے معاہدہ کرو تو اس سے ایک سوئی بھی مت قبول کرو اور اسی طرح یہ بھی فرمایا میں حاکم کی برائی کی وجہ سے اس کے خلاف بغاوت نہ کروں۔ ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔ ...

سیّدنا مالک بن وہب الخزاعی رضی اللہ عنہ

عبدالعزیز بن ابوبکر بن مالک بن وہب الخزاعی نے اپنے باپ سے اس نے اپنے دادا مالک بن وہب سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سلیط اور سفیان بن عوف الاسلمی کو دشمن کے لشکر کے بارے میں اطلاع فراہم کرنے کے لیے جنگ احزاب کے موقع پر مامور فرمایا۔ جب وہ صحرا میں پہنچے تو ابوسفیان کے لشکر سے آمنا سامنا ہوگیا اور اس چپقلش میں یہ دونوں صحابی مارے گئے۔ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا علم ہوا یا جب ان کی لاشیں آپ کے سامنے لائی ...

سیّدنا مالک بن وہیب رضی اللہ عنہ

بن مناف بن زہرہ بن کلاب بن مرہ بن مرہ بن کعب بن لوئی ابووقاص والد سعید بن ابی وقاص: عبدالرحمٰن نے ان کا شمار صحابہ میں کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ ان لوگوں میں سے ہیں۔ جنھوں نے حبشہ کو ہجرت کی تھی۔ ان سے کوئی حدیث مروی نہیں ان کی وفات حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حین حیات میں ہوئی۔ اس کی تخریج ابوموسیٰ نے کی ہے۔ وہ لکھتا ہے کہ ہم نے کوئی ایسا آدمی نہیں دیکھا۔ جس نے عبدان سے اتفاق کیا ہو۔ ...

سیّدنا مالک بن یخامر رضی اللہ عنہ

سیّدنا مالک بن یخامر رضی اللہ عنہ (ایک روایت میں اُخامر آیا ہے) مذکور ہے کہ اُنھیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میسر آئی۔ اُنھوں نے معاذ بن جبل سے روایت کی ہے۔ خود ان سے معاویہ بن ابوسفیان، جبیر بن نفیر اور مکحول وغیرہ نے روایت کی ہے۔ یہ صحابی اہلِ حمص سے تھے۔ انھوں نے ۶۹ یا ۷۰ ہجری میں وفات پائی۔ ابو عمر نے اس کی تخریج کی ہے۔ ...