سیّدنا مجاعہ بن مرارہ بن سلمی رضی اللہ عنہ
اور ا یک روایت میں ابن سلیم بن زید بن عبید بن ثعلبہ بن یربوح بن ثعلبہ بن الدول بن حنیفہ میں لحیم بن صعب بن علی بن بکر بن وائل حنفی یمامی مذکور ہے ۔ جناب مجاعہ اور ان کے والد حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُنھیں عودہ، عوانہ اور الجیل کے علاقے بطور جاگیر عطا کیے اور فرمان لکھ کر دیا۔ مجاعہ بنو حنیفہ کے رؤسا میں سے تھے۔ تحریک ارتداد میں۔ جناب خالد بن ولید سے کچھ واقعات مذکور ہیں جن کا...