سیّدنا عمرو ابن یزید رضی اللہ عنہ
کنیت ان کی ابوکبشہ تھی۔انماری ہیں۔ابوبکربن ابی علی نے ان کاتذکرہ اسی طرح لکھاہے ان کے نام میں اختلاف ہے جو کچھ اوپربیان ہوچکا ہےاورانشاءاللہ تعالیٰ ہم کنیت کے باب میں ذکر کریں گےان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...