سیّدنا عمرو ابن نضلہ رضی اللہ عنہ
ان کے نام میں اختلاف ہے معاذ بن رفاعہ نے ابوعبیدہ حاجب سے انھوں نےعمروبن نضلہ سے روایت کی ہے مگرصحیح یہ ہے کہ اوزاعی نے ابوعبیدہ سے جو سلیمان بن عبدالملک کے دربان سے انھوں نے عبیدبن نضلہ سے روایت کی ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصراً لکھا۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...