سیّدنا عجوز ابن نمیر رضی اللہ عنہ
۔نصر بن حمادنےاپنے والد سےانھوں نے شعبہ سے انھوں نے جریری سے انھوں نے ابو سلیل سے انھوں نے عجوز بن نمیرسے روایت کی ہے وہ کہتےتھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھا کہ آپ کعبہ میں دروازہ کے سامنے منہ کیے ہوئے نمازپڑھ رہےتھےاورآپ کو (یہ دعا بھی)مانگتے ہوئے میں نے سنا۱؎ الھم اغفرلی ذنبی عمدی وخطائیان کاتذکرہ ابونعیم اور ابوموسیٰ نے لکھاہے۔اورابونعیم نے کہاہے کہ اسی طرح عجوز بن نمیرنے کہاہے۔اوراس حدیث کو غندراورحجاج وغیرہمانے شعبہ سے...