متفرق صحابہ کرام  

سیّدنا عتیر عذری رضی اللہ عنہ

   ہیں۔ابوموسیٰ نے کہاہے کہ ان کی نسبت ابوزکریانے اپنے داداپراستدراک کیاہے حالاں کہ ان کے دادانے ان کاذکرکیاہےاورکہاہے کہ عسس(ان کا نام)ہے اوربعض نے کہاہے کہ دونوں نام ہیں اور برذعی نے انک عش کہاہےاسی طرح عثامہ بن قیس کی بابت بعض لوگوں نے عسامہ کہا ہے ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہےابواحمد نے ان کے نام کوعثیرکہاہے اور ان کی یہ حدیث روایت کی ہے کہ جب عورت کازفاف کیاجائے الخ ابواحمد نے ان دونوں کو ایک سمجھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عتیر بدری رضی اللہ عنہ

   ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے اور آپ سے روایت بھی کی تھی ان سے سلیمان بن عبدالرحمن ازدی نے روایت کی ہے مستغفری نے ان کانام عثیربیان کیاہے میں نہیں جانتا ہوں کہ یہ وہی عتیرعذری ہیں جن کوہم بیان کریں گے یادوسرے شخص ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عتریس ابن عرقوب رضی اللہ عنہ

   جن لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہے انھیں میں یہ بھی مذکورہیں۔ان سے طارق بن شہاب نے روایت کی ہے یہ عبداللہ بن مسعود کے شاگردوں میں سے تھےمگرصحابی ہونا ثابت نہیں ہے ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عتبہ ابن شاہین رضی اللہ عنہ

  یہ دوسرے شخص ہیں ان کوابن شاہین نے بیان کیاہے انھوں نے ان کے اوردوسروں کے درمیان فرق ظاہر کیاہے اوران کی حدیث ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ قبل ازنبوت آپ کی کیاکیفیت تھی۔آپ نے فرمایاکہ میری دایہ سعدبن بکرکی اولاد سے تھیں اور پوری حدیث بیان کی ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

عتبہ ابن ابی وقاص

  ۔ابووقاص کانام مالک تھا۔ان کانسب ان کے بھائی سعد کے تذکرے میں گذرچکا ہے۔ ان کاصحابہ میں ذکرکیاگیاہے ان سے ان کے بھائی سعدنے وصیت کی تھی کہ زمعہ کی کنیز ک کا لڑکامیراہے(تم اس کولےلینا)اس کوزہری نے عروہ سے انھوں نے حضرت عائشہ سے روایت کیاہے یہ ابن مندہ کابیان تھاابونعیم نے کہاہے کہ ان کو بعض متاخرین نے صحابہ میں ذکرکیاہے۔اور زہری کی اس حدیث سے کہ سعد نے اپنے بھائی سے وصیت کی تھی کہ زمعہ کی کنیز ک لڑکامیرا بیٹا ہے(ابونعیم نے)کہاہے کہ یہ وہ شخ...

سیّدنا عتبہ ابن نیاران رضی اللہ عنہ

   کورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے زرعہ بن سیف کے پاس بھیجاتھااسودنے عروہ سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے زرعہ بن سیف بن ذی یزن کے پاس یہ خط لکھاتھا ۱؎ بسم اللہ الرحمن الرحیم امابعد من محمد رسول اللہ الٰی زرعتہ بن ذی یزن اذااتاکم رسلی فامرکم بہم خیراً معاذبن جبل وابن رواحد ومالک بن عبادہ وعتبہ بن نیاران کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے میں کہتاہوں کہ اس بیان میں کلام ہے کیوں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن ...

سیّدنا عتبہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ

   ہذلی ہیں۔ان کا نسب ان کے بھائی عبداللہ بن مسعود کے تذکرہ میں گذرچکاہے ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی انھوں نے اپنے بھائی عبداللہ کے ساتھ حبشہ کی طرف دوبارہ ہجرت کی تھی اور مدینے میں بھی آئے تھے غزوہ احد اوراس کے بعد کے کل غزوات میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے۔زہری نے کہاہے کہ ہمارے نزدیک عبداللہ اپنے بھائی سے زیادہ دینی مسائل کونہ جانتے تھےلیکن یہ بہت جلدانتقال کرگئے تھے۔زہری سے یہ بھی منقول ہے کہ عبداللہ  اپنے بھائ...

سیّدنا عتبہ ابن ابی لہب رضی اللہ عنہ

   ابولہب کانام عبدالعزٰی تھا۔عبدالمطلب کابیٹاتھا۔یہ عتبہ قریشی ہاشمی تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازادبھائی تھے۔ان کی والدہ ام جمیل حرب بن امیہ کی بیٹی اورابوسفیان کی بہن تھی حمالتہ الحطب۱؎ یہی تھی عتبہ اوران کے بھائی معتب فتح مکہ میں ایمان لائےتھے یہ دونوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم (کے خوف)سے(مکہ چھوڑکر)بھاگ گئے تھے پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عباس بن عبدالمطلب کوجوان دونوں کے چچاتھے ان کے پاس بھیجا چنانچہ حضرت عباس دونوں کو لے آئے ...

سیّدنا عتبہ ابن ابی لہب رضی اللہ عنہ

   ابولہب کانام عبدالعزٰی تھا۔عبدالمطلب کابیٹاتھا۔یہ عتبہ قریشی ہاشمی تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازادبھائی تھے۔ان کی والدہ ام جمیل حرب بن امیہ کی بیٹی اورابوسفیان کی بہن تھی حمالتہ الحطب۱؎ یہی تھی عتبہ اوران کے بھائی معتب فتح مکہ میں ایمان لائےتھے یہ دونوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم (کے خوف)سے(مکہ چھوڑکر)بھاگ گئے تھے پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عباس بن عبدالمطلب کوجوان دونوں کے چچاتھے ان کے پاس بھیجا چنانچہ حضرت عباس دونوں کو لے آئے ...