سیّدفضل احمد بلواریہ رحمتہ اللہ علیہ
خلف الرشیدسیّد بدرالدین بن سیّد حسن محمد بن سیّدنورعلی مجذوب ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ ساکن بلوارا۔ تاریخ ولادت آپ کی ولادت پچیسویں شوال ۱۲۹۰ھ میں ہوئی۔ مادۂ تاریخ "نویدخیریت"۔ اخلاق وعادات آپ روشن رخسار۔بڑے فقیردوست بارعب وجلالیّت تھے۔آپ کی زبان پُرتاثیرتھی۔بزرگوں کے حالات آپ کو بہت یاد تھے۔آپ کے دادا۔پرداداکے حالات میں نے آپ کی زبان سے ہی لکھے ت...