شیخ بڈھابھلوالی رحمتہ اللہ علیہ
شیخ بڈھادستگیراولیأ شاہِ زماں واقفِ سرِّ حقیقت رہنمائے گمرہاں آپ شیخ فیض بخش بن شیخ عبدالہادی صاحب بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورسجادہ نشین تھے۔اکابراولیائےخاندانِ نوشاہیہ سلیمانیہ سے تھے۔صاحب جذب وسکرو وجدو سماع تھے۔ تعلیم وبیعت و خلافت آپ نے ابتدأمیں ظاہر ی تعلیم پائی۔قرآن مجید قرایت و تجوید سے پڑھا۔ملکہ کتب خوانی ہوگیا۔پھرخواجہ شاہ محمد دہلوی رحمتہ اللہ علیہ سے بیعت کرکے خرقہ خلافت حاصل کیا۔خواجہ صاحب فقرائے نو...