سیدنا) اشعث (رضی اللہ عنہ)
ابن جودان۔ قبلہ عبدالقیس کے ہیں نبی ﷺ کے حضور یں حاضر ہوئے تھے بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام عمیر ابن جودان ہے اور یہی صحیح ہے۔ ابو حمزہ نے عطاء بن سائب سے انھوں نے عمیر بن اشعث بن جودان سے انھوں نے اپنے والد سے وایت کی ہے کہ وہ نبی ﷺ کے حضور میں عبدالقیس کے وفد کے ہمراہ حاضر ہوئے تے۔ ابو حمزہ کے علاوہ اور لوگوں نے جو اس کو روایت کیا ہے تو انھوننے اشعث بن عمیر بن جودان کہا ہے۔ ابن مندہ نے کہا ہے کہ یہی صحیح ہے اور ابو نعیم نے کہا ہے کہ صحیح ا...