ابراہیم بن عبدالرحمٰن
ابراہیم[1] بن عبدالرحمٰن بن اسمٰعیل کر کی قاہری: آباء واجداد آپ کے رہنے والے تھے جو ایک گاوں کو ہ لنبان کے پاس واقع ہے مگر آپ شہر قاہرہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے تقی حصنی اور تقی شمنی سے ملاقات کی اور کافیجی کے درس میں ھاضر ہوکر تلمذکیا اور یز امام ابن ہمام مصنف فتح القدیر سے استفادہ کیا۔سخاوی نے کتاب ضوء میں آپ کا مفصل حال لکھا ہے اور بیان کیا ہے کہ آپ نے فقہ میں ایک فتا...