پسندیدہ شخصیات  

عمدۃ المقررین مولانا عبدالخالق رضوی

مدرس دار العلوم منظر اسلام بریلی شریف تارا باڑی بائسی ضلع پورنیہ بہار جو دوندیوں کے درمیان واقع ہے۔ اس ندی کا نام جہاندی کنکھی ہے۔ یہ جگہ ایسی زر خیز زمین ہے۔ جہاں بڑے بڑے علماء وقت پیدا ہوئے یہ مقام لالہ زار، سبزہ زار، شاداب اور خوش گوار رہا ہے۔ ان دونوں ندیوں کے سنگمی منظر زمانے والوں کے لیے ایک فرحت گاہ اور رحمت و کرم کا حسین منظر ہے۔ یہ موضع حضرت علامہ مولانا عبدالخالق رضوی کی ننہال ہے۔ ولادت اسی سرزمین تارا با...

صدر المفتین مفتی قاضی عبدالرحیم رضوی بستوی

مفتی مرکزی دارلافتاء ۸۲۔ سود اگران بریلی شریف ولادت فقیہہ اہلسنت مولانا مفتی قاضی عبدالرحیم رضوی بن قاضی زکی الرحمٰن بن احمد اللہ عرف بیر علی بن محمد بخش موضع جسجوا قاضی (جگجوا) تحصیل ڈمر یا گنج برگنہ رسولپور ضلع بستی میں یکم جولائی ۱۹۳۶ء کو پیدا ہوئے۔ والدین کی شفقتوں کے ساتھ پرورش ہوئی۔ قاضی صاحب کے خاندانی شجرہ سے معلوم ہوتا ہے آپ حضرت خلیفۂ اول امیر المومنین سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نسل سے ہیں۔ ...

راغب المصلین مولانا شمس الدین احمد رضوی

صدر المدرسین ومفتی ومسعود العلوم چھوٹی تکیہ بہرائچ کوور (جی ٹی روڈ) ہزاری باغ بہار شیر شاہ سوری روڈ سے تقریباً چھ۶ کلو میٹر شمال کی جانب دامن کرہ میں آباد ہے اور وقوع کے اعتبار سے بہت پر بہار ہے۔ مولانا مفتی شمس الدین رضوی صدیقی کے جد کریم عبداللطیف مرحوم کے بزرگوار شیخ بھکاری بریلی شریف سے ترک وطن کر کے مقام راگڑیہہ ضلع ہزاری باغ (بہار) میں سکونت پذیر ہوئے۔ پھر عبداللطیف نے راگڑیہہ سے منتقل ہوکر کودر میں سکونت اختیار کی، راگڑی...

صوفی زماں مولانا محمد سراج الباری رضوی

شھباز پور ضلع ویشالی، بہار ولادت حضرت مولانا شاہ محمد سراج الباری رضوی بن مولانا عبدالباری بن اصغر علی کی ولادت بمقام شہباز پور پوصت پرنیہ ضلع ویشالی بہار میں ۱۳۴۶ھ میں ہوئی۔ تعلیم وتربیت ابتدائی تعلیم جب مولانا محمد سراج الباری سخن آموزی کیم نزل عبور کر چکے تو آپکے والد بزرگوارنے آپ کی بسم اللہ خوانی کی رسم اداکرائی۔ اور پھر م حلہ ہی کےمکتب میں ختم قرآن شریف کی سعادت حاصل کی، بعدہٗ مدرسہ علیمیہ انوار العلولم دامو...

علمبردار اہلِ سنت مولانا سید ریاست علی قادری رضوی

بانی وصد ادارہ تحقیقات امام احمد رضا کراچی، پاکستان ولادت جاں نثار امام احمد رضا ناشر مسلکِ اعلیٰ حضرت علامہ مولانا سید ریاست علی قادری رضوی بن سید واحد علی رضوی ۲۷؍جون ۱۹۳۲ء کو محلہ شاہ آباد بریلی شریف کے علمی خانوادے میں پیدا ہوئے اور والدین کریمین کے سایۂ عاطفت میں رہ کر پرورش پائی۔ خاندانی حالات اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی کے منظور نظر مرید و تلمیذ حضرت مولانا سید ایوب علی رضوی بریلوی مولانا سید ریاست علی ...

شیخ الحدیث مولانا خادم رسول رضوی بہاری

جامعہ ا شرفیہ مسعود العلوم چھوٹی تکیہ بہرائچ قصبہ مہراج گنج (ضلع اورنگ آباد صوبہ بہار) یہ قصبہ شہر اورنگ آباد سے تقریباً ۲۵کلو میٹر جانب جنوب رائچی روڈ پر آباد ہے، اور بہت پرانا قصبہ ہے۔ انگریزوں کے دورِ حکومت میں بھی غیر معمولی شہرت یافتہ قصبہ تھا۔ ولادت اسی سرزمین مہراج گنج ضلع اورنگ آباد بہار میں حضرت مولانا خادم رسول رضوی ۱۱؍مئی ۱۹۲۵ء کو پیدا ہوئے، اور والدین کریمین نے تعلیم وتربیت کا خاص اہتمام رکھا، ا...

حضرت شیخ عبدالاحد سرہندی المعروف شاہ گل سرہندی

حضرت شیخ عبدالاحد سرہندی المعروف شاہ گل سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت خاذن  الرحمت  کے پانچویں  فرزند شیخ عبد الاحد  مشتہر  بہ  شاہ گل اپنے  زمانہ  کے  بڑے  مشائخ  میں سے تھے ۔ اور صاحب  نصانیف تھے ۔ شعر  بھی کہتے تھے۔ وحدت  تخلص  تھا۔  چنانچہ آپ کا ایک دیوان  اور  مثنوی چار چمن  مشہور معروف ہیں ۔  رخساروں  کی شگفتگی  کی وجہ سے ان کو ...

ابو بکر شبلی، مجدد اسلام شیخ

مجدد اسلام شیخ ابوبکر شبلی ﷫ نام ونسب: اسمِ گرامی: جعفر۔ کنیت: ابو بکر۔ مکمل نام: ابوبکر جعفر بن یونس۔ ’’شیخ شبلی‘‘ کےنام سے معروف ہیں۔ آپ کو شبلی اس لئے کہاجاتا ہے کہ آپ موضع ’’شبلہ یا شبیلہ‘‘ کے رہنے والے تھے۔ مگر ایک قول یہ ہے کہ آپ کی ولادت’’ سرشتہ‘‘  میں ہوئی۔(تذکرہ مشائخِ قادریہ رضویہ:202) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 247 ھ، مطابق861ء کو ’’سامرا...

امام المحدثین حافظ ابنِ حجر عسقلانی

امام المحدثین حافظ ابنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب : احمد بن علی بن محمد بن محمد بن علی بن محمود بن احمد بن احمد بن کنانی، عسقلانی، مصری، شافعی۔(رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم) تاریخ ومقامِ ولادت:22 شعبان المعظّم 773ھ کو مصر میں پیدا ہوئے ۔ تحصیلِ علم: پانچ سال کی عمر میں مدرسے میں داخل ہوئے اور نو سال کی عمر میں حفظِ قرآن کی دولت سے مالا مال ہوئے۔ شیخ عفیف الدین عبداللہ بن محمد نشاوری ، شیخ جمال الدین بن ظھیرہ،علامہ امام زین الدین عراقی ...