(سیّدہ )عُلیّہ(رضی اللہ عنہا)
عُلیّہ دختر شریح حضرمی جو سائب بن یزید بن اخت التمر کی ہمشیرہ تھیں اور محزمہ بھی ان کا بھائی ہے، جس کے بارے میں حضورِاکرم نے فرمایا تھا کہ یہ شخص قرآن کو تکیہ نہیں بناتا،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...

قفیرہ اور ایک روایت میں ملیکہ ہلالیہ مذکور ہے،عبداللہ بن ابی حدردکی زوجہ تھیں،ان سے صرف عبدالرحمٰن اعرج نے روایت کی ہے،مسلم نے کتاب الافراد میں ان کا ذکر کیا ہے،نیز ابوعلی غسانی نے ذکر کیا ہے۔ ...
اُمیمہ عبداللہ بن ابی بن سلول کی کنیز تھی، یحییٰ بن محمود اور ابو یاسر نے (باسناد ہما تا مسلم بن حجاج) ابو کامل ججدری سے،انہوں نے ابو عوانہ سے،ا نہوں نے اعمش سے،انہوں نے ابو سفیان سے، انہوں نے جابر سے روایت کی،کہ عبداللہ بن ابی کے پاس دو لونڈیاں تھیں،مسیکہ اور امیمہ،وہ ان دونوں کو زنا پر مجبور کرتا تھا،انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے شکایت کی تو یہ آیت اُتری۔ لَاتَکرَھُوافَتَیَاتِکُم عَلَی البِغَاءِ،تم اپنی لونڈیوں ...
قہطم دختر علقمہ بن عبداللہ بن ابوقیس جو سلیط بن عمربن عبدشمس بن عبدودبن نضر بن مالک بن حسل بن عامربن لوئی کی بیوی تھیں،دونوں میاں بیوی نے حبشہ کو ہجرت کی اور پھر دونوں نے اکٹھے ہی کشتی میں مدینے کو ہجرت کی،یہ ابن اسحاق کا قول ہے،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ...
اُمیمہ عبداللہ بن ابی بن سلول کی کنیز تھی، یحییٰ بن محمود اور ابو یاسر نے (باسناد ہما تا مسلم بن حجاج) ابو کامل ججدری سے،انہوں نے ابو عوانہ سے،ا نہوں نے اعمش سے،انہوں نے ابو سفیان سے، انہوں نے جابر سے روایت کی،کہ عبداللہ بن ابی کے پاس دو لونڈیاں تھیں،مسیکہ اور امیمہ،وہ ان دونوں کو زنا پر مجبور کرتا تھا،انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے شکایت کی تو یہ آیت اُتری۔ لَاتَکرَھُوافَتَیَاتِکُم عَلَی البِغَاءِ،تم اپنی لونڈیوں ...
قریبہ دخترابوامیہ بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم قرشیہ مخزومیہ،ان کا ذکر ام المومنین ام سلمہ کی حدیث میں ہے،جو ان کی ہمشیرہ تھیں۔ ابوبکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام نے ام سلمہ سے روایت کی،کہ جب زینب کے وضع حمل ہواتو حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے،جب میں نے زینب کو جنا،حضور تشریف لائےنکاح کا مطالبہ کیا،اور نکاح ہوگیا،ابوسلمہ کا بھائی عمار بن یاسر بہن کے پاس تھا،آپ نے ابوسلمہ سے فرمایا،میں آج رات تمہارے گھ...
اُمیمہ دختر بشر از بنو عمرو بن عوف، عبداللہ بن سہل کی والدہ اور سہل بن حنیف کی زوجہ تھیں،پہلے وہ حسان بن وحداحہ کی بیوی تھیں،بھاگ آ ئیں ،اسلام قبول کرلیا، اور آپ نے سہل بن حنیف کی زوجیت میں دے دیا، چنانچہ یہ آیت ان کے بارے میں نازل ہوئی۔ "یَاَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُوااِذَاجَاءَکُمُ المئومِنَاتٍ مُھَاجِرَاتٍ"ابن وہب نے ابن لہیعہ سے اور انہوں نے یزید بن ابی حبیب سے روایت کیا کہ یہ خبر ان تک پہنچی ہے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان...
اُ میمہ دخترِ بُشیر ، ہمشیرۂ نعمان انصاریہ،ہم ان کا نسب ا ن کے والد اور بھائی کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں۔ یہ خاتون اول الذکر سے مختلف ہیں،کیونکہ یہ بنو خزرج سے ہیں اور اول الذکر بنو اوس سے ہیں۔ ...
اُمیمہ دختر حارث ،زوجۂ عبدالرحمٰن بن زبیر،عبدالرحمٰن نے انہیں تین طلاقیں دے دیں ، جس کے بعد رفاعہ نے بھی انہیں طلاق دے دی،اس پر وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں،اور عبدالرحمٰن سے نکاح کی اجازت مانگی،آپ نے پوچھا کیا وہ تجھے واپس لینے کو تیار ہے،امیمہ نے جواب دیا،وہ تو اسے کپڑے کا ایک ٹکڑا گردانتا ہے،حضور نے فرمایا،تاکہ تو اس سے لُطف اندوز ہو، اور وہ تجھ سے، ابو صالح نے اسے ابن عباس سے روایت کیا،ابن مندہ اور ابو...
قریبہ دختر زید بن عبدریہ بن انصاریہ جثمیہ،بقول ابنِ حبیب حضورِ اکرم سے انہیں بیعت نصیب ہوئی۔ ...