پسندیدہ شخصیات  

غلام ابی ھریرہ رحمتہ اللہ علیہ

غلام ابی ھریرہ،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے،انہوں نےحمادبن اسامہ سے،انہوں نےاسماعیل بن ابوخالدسے،انہوں نےقیس سے،انہوں نےابوہریرہ سےروایت کی، کہ جب وہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےملاقات کےلیےگھرسےروانہ ہوئے،توانہوں نے راستے میں یہ شعرکہا: ویالیلۃ من طولہا وعنائہا علی انھامن دارۃ الکفرنجت (ترجمہ)اس رات کی طوالت اورمصائب کاکیاذکرکروں کہ ان راتوں نےدارالکفرسےچھڑایا۔ ابوہریرہ سےمروی...

حبیب بن ابی ثابت رضی اللہ عنہ

حبیب بن ابی ثابت،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےصحابہ سے،حکیم بن جبیرنےحبیب بن ابی ثابت سےروایت کی کہ ہم اپنے قبیلےکےبزرگوں کی محفل میں بیٹھے ہوئے تھے،کہ امام زین العابدین کاگذروہاں سے ہوا،امام اورقریش کےچندآدمیوں کےدرمیان ایک عورت کےبارے میں جس سے ان میں سےکسی نےنکاح کرلیاتھا،جھگڑاتھا،کیونکہ امام اس نکاح پررضامند نہ تھے،بنو انصار کےبزرگوں نےامام سےکہا،کیاآپ نےکل ہمیں اس تنازعے کےبارےمیں جوآپ میں اور فلاں فلاں می...

حضرمی بن لاحق نے ایک انصاری سے

حضرمی بن لاحق نے انصاری سے،یحییٰ بن محمود بن سعدنےاجازۃً باسنادہ ابوبکربن ابوعاصم سے، انہوں نے یحییٰ بن درست سے،انہوں نے ابواسماعیل القیاد سے روایت کی کہ میں نے یحییٰ بن ابوکثیر سےکھٹمل کے بارے میں دریافت کیا،جوایسے آدمی کے کپڑوں میں پائی جائے،جونمازپڑھ رہا ہو،انہوں نے کہا،مجھے حضرمی بن لاحق نے ایک انصاری جوبنوخطمہ سے تھا،بتایا،کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،کہ جوشخص نمازکےدَوران میں اپنے کپڑوں پر کھٹمل ...

حییی بن یومن،ابوقبیل المعافری رحمتہ اللہ علیہ

حییی بن یومن،ابوقبیل المعافری ایک آدمی سے،جسےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی، لیث بن سعدنےابوقبیل سے،انہوں نے بعض صحابہ سےروایت کی،کہ ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ وہ باہرنکلے،فرمایا،میرےدائیں ہاتھ میں یہ اللہ کی کتاب ہے،جس میں اہل جنت کے،ان کے آباؤاجداداوران کےقبائل کے مکمل نام درج ہیں،اسی طرح،مزیدفرمایا، میرے بائیں ہاتھ میں اہلِ جہنم کامکمل رجسٹرہے،جن میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوسکتی، ابن مندہ نےذکر...

ہجیم،ابوتمیمہ بنوہجیم رضی اللہ عنہ

ہجیم،ابوتمیمہ بنوہجیم کےایک آدمی سے،اسماعیل بن علی وغیرہ نے باسنادہم ابوعیسیٰ ترمذی سے، انہوں نے سویدبن نصرسے،انہوں نےعبداللہ بن مبارک سے،انہوں نے خالدالخدارسے،انہوں نے ابوتمیمہ ہجیمی سے،انہوں نےبنوہجیمہ کےایک آدمی سےروایت کیا،کہ میں حضورِاکرم کی تلاش میں پھررہاتھاکہ میں نے آپ کوایک مجمع میں دیکھا،جہاں آپ صلح کرارہے تھے، جب آپ اس محفل سے اُٹھےتوآپ کے ساتھ اس مجمع سےچندآدمی ہولئے،جب میں نےیہ حالت دیکھی تو میں ن...

حمیدبن عبدالرحمٰن بن عوف زہری رحمتہ اللہ علیہ

حمید بن عبدالرحمٰن بن عوف زہری نےایک صحابی سے،عبدالرزاق نےمعمرسے،انہوں نےزہری سے،انہوں نےحمیدبن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کی،ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم سےنصیحت کاطلبگارہوا،فرمایاغصہ نہ کھایاکر،دونوں نےذکرکیاہے۔ `...

حمید بن عبدالرحمٰن حمیری رحمتہ اللہ علیہ

حمیدبن عبدالرحمٰن حمیری ایک صحابی تھے،ابوالقاسم بن صدقتہ الفقیہہ نے باسنادہ ابوعبدالرحمٰن غسائی سے،انہوں نےقتیبہ سے،انہوں نےعوانہ سے،انہوں نےداؤد الاودی سے،انہوں نےحمید بن عبدالرحمٰن سےروایت کی کہ میں ایک ایسےآدمی سےملا،جسےابوہریرہ کی طرح چارسال تک آپ کی خدمت میں حضوری کاشرف حاصل ہواتھا،انہوں نےکہا،حضوراکرم نےفرمایاکہ ہرروز کےبناؤسنگارسےاجتناب کیاجائے،نیزغسل خانے میں پیشاب کرنے سےمنع فرمایا،اسی طرح حکم دیا،کہ مردعو...

حمید رحمتہ اللہ علیہ

حمید،ایک بدوسےجسےصحبت نصیب ہوئی،سلیمان بن مغیرہ نےحمید بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک بدوسے،جسےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی،اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نمازپڑھتےدیکھا،جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےرکوع سےسراٹھایا،تواپنےہاتھوں کوکانوں کی لوؤں تک لےگئے،اسی بدو سےمروی ہےکہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نمازپڑھ رہےتھےاورجوتے پہن رکھےتھے،اس کےبعدآپ صلی اللہ علیہ وسلم نےبائیں طرف تھوکااورپھرجوتےسےرگڑدیا، ابونعیم نے...

حنظلہ بن ابوسفیان حجمی رحمتہ اللہ علیہ

حنظلہ بن ابوسفیان حجمی ایک ایسےآدمی سےجسےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی، رسول اللہ نےفرمایا،بلاشبہ جوزیادہ ہیں،وہ تھوڑے ہیں،اس آدمی نے کہا،بالضرور ہم اسے اپنے اچھےاوربرگزیدہ لوگوں میں پاتے ہیں،فرمایا،نہیں،مگروہ جس نے ایساایساکہا،اپنےآگےپیچھےاور دائیں بائیں،ابن مندہ نےذکرکیاہے۔ ...

حارث بن خفاف غفاری رضی اللہ عنہ

حارث بن خفاف غفاری رضی اللہ عنہ،انہوں نے اپنی ماں سےاوراپنے ناناسےروایت کی،خالد بن حرملہ نے حارث بن خفاف سے،انہوں نے اپنی ماں سےاورانہوں نے اپنے والد سے روایت کی،کہ انہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو ہاتھ پرپٹی باندھے دیکھا،کہ بچھونےڈس لیاتھا، ابن مندہ نے ان کاذکرکیاہے۔ ...