پسندیدہ شخصیات  

ابوسعدالخیرانماری رضی اللہ عنہ

ابوسعدالخیرانماری،ایک روایت میں ابوسعیدآیاہے،ان کا نام عامر بن سعدشامی یا عمروبن سعدتھا، یہ ابوعمرکاقول ہے،ان سے عبادہ بن نسی،قیس بن حجرالکندی اور فراس الشعبانی نے روایت کی۔ یحییٰ بن محمود نے اذناً باسنادہ ابن ابوعاصم سے،انہوں نے محمد بن سہل بن عسکر سے،انہوں نے ربیع بن نافع سے،انہوں نے معاویہ بن سلام سے،انہوں نے اپنےبھائی زیدبن سلام سے،انہوں نے ابوسلام سے،انہوں نے عبداللہ بن عامرسے روایت کی کہ قی...

ابوسعدانصاری رضی اللہ عنہ

ابوسعد انصاری،ان کا نام ابن ابووہب یا ابن وہب تھا،ان سے یحییٰ بن ابوخالدنے ابن ابوسعد انصاری سے،انہوں نے اپنے والدسے بیان کیا،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،ندامت توبہ ہےاورگناہوں سے توبہ اس طرح ہے،گویا اس نے گناہ کیاہی نہیں۔ ابوعمر نے ان کا نام ابوسعدانصاری زرقی لکھاہے،الندم توبہ کی حدیث ان سے نقل کی ہے،اورایک روایت میں ہے کہ یہ وہ شخص ہیں،جن سے عبداللہ بن مرہ نے روایت کی اوران سے یونس ب...

ابوسعدبن ابوفضالہ رضی اللہ عنہ

ابوسعدبن ابی فضالہ انصاری حارثی،انہیں صحبت نصیب ہوئی،مدنی ہیں،کئی راویوں نے باسنادہم محمد بن عیسیٰ سے،انہوں نے ابن بشارسے،انہوں نے محمدبن بکربرسانی سے،انہوں نے عبدالحمیدبن جعفرسے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے زیاد بن میناسے،انہوں نے ابوسعد بن فضالہ سےجو صحابی تھے،سُنا،حضوراکرم نے فرمایا،جب قیامت کے دن لوگ جمع ہوں گے،تواللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک منادی کرنے والامنادی کریگاکہ جس شخص نے بھی دنیا میں اپنے اعمال میں خداکے...

ابوسعدبن وہب القرظی رضی اللہ عنہ

ابوسعدبن وہب القرظی،یہ بنوقریظہ سے تھےاورانہیں نضیری بھی کہاجاتاہے،یہ یوم قریظہ کے موقعہ پر حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے خدمت میں حاضرہوکرمسلمان ہوگئے تھے،محمد بن سعد نے اس روایت کو واقدی سے نقل کیا ہے،علاوہ ازیں واقدی نے بکر بن عبداللہ نضیری سے، انہوں نے حسین بن نضری سے،انہوں نے اسامہ بن ابوسعد بن وہب النضری سے،انہوں نے اپنے والدسےروایت کی کہ وہ اس وقت موجود تھے،جب حضوراکر م سیل مہزور کے بارے میں اپنا فیص...

ابوسعدساعدی رضی اللہ عنہ

ابوسعدساعدی،ابوحفص شاہین نے ان کا ذکر کیا ہے،اوزاعی نے یحییٰ بن کثیرسے،انہوں نے قرہ بن ابوقرہ سے روایت کی کہ ابوسعد نے ایک شخص کوعصرکے بعد نمازپڑھتے دیکھا،انہوں نے کہا، دیکھوبعدازعصرنمازنہ پڑھو،کیونکہ حضورِاکرم نے اس سے منع کیا ہے،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیاہے۔ ...

ابوسعدزرقی یاابوسعید رضی اللہ عنہ

ابوسعدزرقی یا ابوسعید،ابوعمرکہتے ہیں،ابوسعدمشکوک ہے،اور خلیفہ بن خیاط نے انہیں بعدازذکر ابوسعیدبن معلی ان لوگوں میں شمارکیاہے،جنہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم سے روایت کی اورمزیدلکھا ہے،کہ ان کا نام اورنسب نہیں معلوم ہوسکا،مگرانہوں نے حضورِ اکرم سے روایت کی۔عبداللہ بن احمدبن محمدبن خطیب نے باسنادہ ابوداؤد طبالسی سے،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے ابوالفیض سے روایت کی،کہ انہوں نے عبداللہ بن مرہ کوابوسعید زرقی سے روایت...