(سیدنا) جراح (رضی اللہ عنہ)
ابن ابی الجراح اشجعی۔ انکا صحابی ہونا ثابت ہے۔ ان سے عبداللہ بن عتبہ بن مسعود نے رویت کی ہے وہ کہتے تھے ہمیں ابو یاسر بن نے اپنی سند سے ابن احمد بن حنبل تک خبر دی وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں ابودائود نے خبر دی وہ کہتے تھے میں ہشامنے قتادہ سے انھوں نے خلاس سے انھوں نے عبداللہ بن عتبہ سے روایت کر کے خبر دی کہ وہ کہتے تھے عبداللہ بن مسعود سے ایک مسئلہ پوچھا گیا کہ ایک شخص نے ایک عورت سے نکاح کیا اور نوبتہمسبتری کی نہیں ...