پسندیدہ شخصیات  

(سیدنا) حجاف (رضی اللہ عنہ)

  ابن حکیم بن عاصم بن سباع خزاعی بن محاربی بن مرہ بن بلال بن فالج بن ذکوان بن ثعلبہ بن بہشرین سلیم سلمی فاتک۔ بعض لوگوں نے کہا ہے کہ یہ اشعار انھیں کے ہیں جن میں انھوں نے اپنے گھوڑے کی تعریف کی ہے اور جنگ حنین وغیرہ میں اپنی شرکت کا حال بیان کیا ہے۔ شعر شہدن مع النبی مسومات    حنینا دہی دامیۃ الحوای (٭ترجمہ تعلیم یافتہ گھوڑے جنگ حنین میں نبی کے ساتھ تھے اور ان کی حالت یہ تھی کہ جنگ میں خون کے فوارے ان کے جسم سے جاری تھے) یہ اش...

حضرت شیخ محمد ملاوہ

آپ کو لوگ مصباح العاشقین کہا کرتے تھے۔ ابتداً آپ شیخ احمد رادتی کے مرید ہوئے اور اُنھیں کی خدمت میں رہ کر ریاضت و مجاہدہ کرتے رہے۔ بعد شیخ جلال گجراتی کی خدمت میں پہنچے اور عشق و محبت کی نسبت انہی کے ذریعہ درست کی آپ کامل شیخ اور صحیح الحال بزرگ تھے، سماع اور وجد کے رسیا تھے۔ ایک غزل خواں آپ کے سامنے وہ اشعار پڑھ رہا تھا جن میں فراق وجدائی کا تذکرہ تھا آپ پر ایسا وجد طاری ہوا کہ مرنے کے قریب پہنچ گئے، آپ کی اس حالت سے ایک شخص باخبر ہوا اس نے غزل ...

(سیدنا) جثامہ (رضی اللہ عنہ)

    ابن مساحق بن ربیع بن قیس کنانی۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ حضرت عمر کی طرف سے قاصد بن کے ہرقل (شاہ روم) کے پاس گئے تھے وہ کہتے تھے میں وہاں جاکر ایک چیز پر بیٹھ گیا مجھے یہ نہیں معلوم تھا کہ میرے نیچے کیا چیز ہے یکایک مجھے معلوم ہوا کہ میرے نیچے سونے کی ایک کرسی ہے چنانچہ جب میں نے اسے دیکھا تو میں فورا اس سے اتر پڑا ہرقل مسکرایا اور اس نے کہا کہ تم اس کرسی سے کیوں اتر پڑے یہ تو محض تمہاری عظمت کے لئے بچھوائی تھی میں نے کہا کہ میں نے...

حضرت شیخ جلال گجراتی

آپ شیخ پیارے کے مرید اور اپنے وقت کے کامل ولی اللہ اور صاحب کرامات تھے اور ظاہری و باطنی کمالات کے حامل تھے کہتے ہیں کہ علاقہ گجرات کے رہنے والے تھے لیکن گورو نب گالہ میں بادشاہوں کی طرح رہتے اور احکام جاری کرتے تھے اہل غرض لوگوں نے بادشاہ گور کے دل میں آپ کے متعلق مختلف قسم کے وہم اور شبہات پیدا کردئیے جس کی وجہ سے بادشاہ نے آپ کو شہید کرایا۔ جلاد اور قاتل آپ کی خانقاہ میں داخل ہوئے اور خون ریزی شروع کردی، وہ جب آپ کے کسی مرید کو قتل کرتے تو آپ ...

ا(سیدنا) جثامہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن قیس۔ ان کا ذکر اس حدیث میں ہے جو اوپر گذر چکی۔ ان کا ذکر حبیب بن عبید رحبی نے ابو بشر سے انھوں نے جثامہ بن قیس سے جو نبی ﷺ کے اصحاب میں سے تھے انھوں نے عبداللہ بن سفیان سے انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ہے کہ جو شخص اللہ کے لئے ایک دن بھی روزہ رکھے اللہ اس کو دوزخ سے بقدر سو برس کی مسافت کے دور کر دیتا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن نوفل۔ ان کا (پورا) نسب نین بیان کیا گیا مطین نے ان کا ذکر صحابہ میں کیا ہے حالانکہ اس میں کلام ہے۔ابوبکر بن عیاش نے لیث سے انھوںنے عیسی سے انھوںنے زید بن ارطاۃ سے انھوںنے جبیر بن نوفل سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایا کوئی تقرب چاہنے والا خدا سے اس سے زیادہ تقرب نہیں حاصل کرسکتا جس قدر اس چیز کے ذریعہ سے حاصل ہوتا ہے جو اسی (خدا) سے نکلی ہے یعنی قرآن۔ اس حدیث کو بکر بن خنیس نے لیث سے انھوں نے زید بن ارطاۃ سے انھوںنے ا...

  (سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن نفیر۔ کنیت ان کی ابو عبدالرحمن۔ حضرمی۔ نبی ﷺ کی حیات میں اسلام لائے تھے جب یمن میں تھے آنحضرت علیہ السلام کو دیکھا نہیں جب مدینہ میں آئے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پایا بعد اس کے شام چلے گئے اور مقام حمص میں رہے۔ حضرت ابوبکر و عمر اور ابو زر رضی اللہ عنہم اور مقدار و ابو الدرداء وغیرہم (جیسے جلیل الشان صہابہ رضی اللہ عنہم) سے انھوںنے روایت کی ہے۔ ان سے ان کے بیٹے نے اور خالد بن معدان وغیرہما نے رویت کی ہے۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ جبیر...

حضرت سیداللہ

آپ میر سید محمد گیسو دراز کے پوتے اور خلیفہ تھے، عِشق و مَحَبت آپ کا بہترین مشغلہ تھا، آپ ابھی بچّہ تھے کہ سید محمد گیسو دراز نے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح کرتے وقت اپنی ٹوپی اُتار کر ایک جگہ رکھ دی تھی۔ اسی اثناء میں سیدید اللہ بھی اس طرف آئے اور ٹوپی کو دیکھ کر بچوں کی طرح اٹھاکر اپنے سر پر رکھ لی۔ یہ دیکھ کر میر سید محمد گیسو دراز نے فرمایا کہ یہ خلعت ہے اور الحمدللہ عزوجل کے امانت کے حقدار اور اہل کو مل گئی۔ اس کے بعد سید گیسو و راز جس کو مرید ک...

حضرت سیداللہ

آپ میر سید محمد گیسو دراز کے پوتے اور خلیفہ تھے، عِشق و مَحَبت آپ کا بہترین مشغلہ تھا، آپ ابھی بچّہ تھے کہ سید محمد گیسو دراز نے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح کرتے وقت اپنی ٹوپی اُتار کر ایک جگہ رکھ دی تھی۔ اسی اثناء میں سیدید اللہ بھی اس طرف آئے اور ٹوپی کو دیکھ کر بچوں کی طرح اٹھاکر اپنے سر پر رکھ لی۔ یہ دیکھ کر میر سید محمد گیسو دراز نے فرمایا کہ یہ خلعت ہے اور الحمدللہ عزوجل کے امانت کے حقدار اور اہل کو مل گئی۔ اس کے بعد سید گیسو و راز جس کو مرید ک...

(سیدنا) جبیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن نعمان بن امیہ۔ بنی ثعلبہ بن عمرو بن عوف سے ہیں۔ انصاری ہیں اوسی ہیں۔ ابو خوات ان کے بیٹِ ہیں ابو موسی نے کہا ہے کہ ابو عثمان سراج نے ان کا ذکر کیا ہے اور اپنی سند سے ابوبکر یعنی محمد بن یزید سے انھوں نے وہب بن جریر سے انھوں نے اپنے والد سے انوں نیزید بن اسلم سے انھوں نے خوات بن جبیر سے انھوں نے اپنے والد سے رویت کی ہے وہ کہتے تھے میں کسی جہاد میں نبی ﷺ کے ہمراہ گیا (وہاں ایک روز) میں اپنیاونٹ کی تلاش میں اپنے خیمہ سے نکلا تو دیکھا کہ م...