سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)
بزیادت یا بعد شین۔ بشر بن اکال معاوی اور بعض لوگ ان کو حارثی کہتے ہیں۔ انکا شمار اہل مدینہ میں ہے۔ ان سے ان کے بیٹِ ایوب نے رویت کیہے کہ انھوں نے کہا بنی معاویہ میں باہم کچھ جنگ تھی نبی ﷺ ان کے درمیان میں صلح کرانے تشریف لے گئے یکایک انہی حال میں نبی ﷺ نے ایک قبرکی طرف متوجہ ہو کے فرمایا کہ تو نے کچھ نہ معلوم کیا آپ سے ایک شخص نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میرے ماں باپ آپ پر فدا ہو جائیں ہم آپ کے قریب کسی شخص کو نہیں دیکھتے آپ نے فرمایا ...