(سیّدہ )ام عمر( رضی اللہ عنہا)
ام عامر بن جراح ابو عبیدہ فہری،اس خاتون کا تعلق بنو حارث بن فہر سے تھا،انہوں نے اسلام قبول کیا، یہ جعفر کا قول ہے،جو انہوں نے خلیفہ بن خیاط سے لیا ہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ام عامر بن جراح ابو عبیدہ فہری،اس خاتون کا تعلق بنو حارث بن فہر سے تھا،انہوں نے اسلام قبول کیا، یہ جعفر کا قول ہے،جو انہوں نے خلیفہ بن خیاط سے لیا ہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
ام عبدالرحمٰن بن اذینہ ان سے وہ حدیث مروی ہے،جس کا مخرج اہلِ کوفہ ہیں،انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتےہوئے سنا،کہ جب تم رمی جمار کرو،تو چھوٹے چھوٹے کنکر استعمال کرو،ابوعمر نے انکا ذکر کیا ہے۔ ...
ام عبدالرحمٰن بن کعب بن مالک،جعفر نے ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے،اور ان سے کوئی حدیث روایت نہیں کی،اگر یہ خاتون کعب بن مالک کی بیٹی نہیں ہیں تو پھر یہ کوئی اور خاتون ہیں،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا ہے۔ ...
ام عبد دختر حارث بن یزید ہذلی،جعفر نے اسی طرح ان کا ذکر کیا ہے،ابوموسیٰ نے اختصار سے انکا ذکر کیا ہے۔ ...
ام عبس انصاریہ،محمد بن سعد نے اپنی دختر میں ان کا ذکر کیا ہے،اور ام عبس دختر مسلمہ اور ام محمد بن مسلمہ تحریر کیا ہے،ان سے ابوعبس بن جبربن عمرو نے نکاح کیا،ان کی اولاد ہوئی،انہوں نے اسلام قبول کیا،آپ سے بیعت کی،اشیری نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
(سیّدہ )رمیصاء( رضی اللہ عنہا) رمیصاء اور ایک روایت میں عمیصاء آیا ہے،یہ خاتون انس بن مالک کی والدہ تھیں،ان سے جناب عائشہ،ام سلمہ اور ان کے بیٹے انس بن مالک وغیرہ نے روایت کی،ابو طلحہ کی زوجہ تھیں،ان کی کنیت ام سلیم تھی،اور زیادہ تر کنیت سے جانی جاتی تھیں۔ ابوالفضل مخزومی الفقہیہ نے باسنادہ ابویعلی سے،انہوں نے صالح بن مالک سے ،انہوں نے عبدالعزیز بن ابوسلمہ سے، انہوں نے محمد بن منکدر سے،انہوں نے جابر سےروایت کی،حضورِاکرم ...

قتیلہ دختر سعدازبنوعامربن لوئی جو ابوبکر صدیق کی زوجہ تھیں اور عبداللہ اور اسماء کی والدہ،جعفر نے انہیں صحابیات میں شمار کیا ہےاورلکھا ہےکہ انہوں نے قبول اسلام میں تاخیر کی،اور ابواحمد حافظ نے کتاب الکنی میں ان کا ذکر کیا ہے،اور جعفر نے ان کی مشہور حدیث کا ذکر کیا ہے،ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے ،انہوں نے اپنی والدہ اسماءدخترابوبکر سے روایت کیا کہ میری والدہ قبل از قبول اسلام میر ےپاس اس زمانے میں آئی،کہ جب صلح حدیبیہ کے بعد قریش ا...
قتیلہ دختر نضربن حارث بن علقمہ بن کلدہ بن عبد مناف بن عبدالدار بن قصی قرشیہ عبدریہ،یہ خاتون عبداللہ بن حارث بن امیتہ الاصغر بن عبد شمس کی بیوی تھیں،ان سے ان کی چار اولادیں ہوئیں،علی ،ولید،محمداور ام الحکم،واقدی لکھتے ہیں،جس نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ذیل کے اشعار کہے،جب حضور نے ان کے والد نضر بن حارث کوبدر کے دن قتل کرادیا تھا۔ (۱)یَارَاکِباً اَنَّ اِلَّاثِیلَ مَظَنَّۃٌ مِن صُبحٍ خَامِسَۃِ وَاَنتَ مُوَفَّقَ ...
قیلہ دختر محزمہ غنویہ،ایک روایت میں عنزیہ ہے،اور ایک میں عنبریہ اور یہی صحیح ہے کیونکہ انہیں تیمیہ بھی کہاگیا ہے،اور عنبر سے مروی ہے کہ ان کی دودادیوں صفیہ اور وحینہ نے جو علیہ کی بیٹیاں اور قیلہ دختر محزمہ نے جو حبیب بن ازہر کی(جو بنو جناب کا بھائی تھا)بیوی تھی،ان کے بطن سے کئی لڑکیاں پیدا ہوئیں اور پھر حبیب فوت ہوگیا،اور اس کی لڑکیاں عمر بن اثوب بن ازہر نے چھین لیں۔ چنانچہ قیلہ،ابتدائے اسلام میں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم ...