ضیائے صحابیات  

(سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا)

جمیلہ دختر عبداللہ بن ابی سلول،یہ خاتون اوّل الذکر کے بھائی کی بیٹی تھیں،جس سے حنظلہ نے نکاح کیا،جب وہ غزوۂ احد میں مارا گیا،تو پھر ثابت بن قیس کے نکاح میں آئی،اس کے وفات کے بعد مالک بن دخشم سے نکاح کیا،اس کے بعد حبیب بن یساف سے جو بنو حارث بن خزرج سے تھے،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے،اور محمد بن سعد،واقدی کے کاتب سے روایت کی۔ ابو نعیم لکھتے ہیں کہ ابن مندہ نے اس خاتون جمیلہ کو عبداللہ بن ابی بن سلول کی بیٹی قرار دیا ہے کہ حنظ...

(سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا)

جمیلہ دختر عمر بن خطاب،حماد بن سلمہ نے عبیداللہ سے انہوں نے نافع سے انہوں نے ابنِ عمر سے روایت کی ، کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ایک لڑکی کا نام عاصیہ تھا،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے جمیلہ بنا دیا،غسانی نے ابو عمر پر استدراک کرتے ہوئے اسی طرح لکھا ہے،لیکن یہ غلط ہے، کیونکہ جو جمیلہ عمرو کی بیوی تھی،وہ ثابت کی بیٹی تھی،اور اس کا نام عاصیہ تھا،جسے سرورِ کائنات نے جمیلہ بنا دیا تھا،اور جس کا ذکر پیشتر ازیں حماد بن سلمہ کی رو...

(سیّدہ )جہدمہ( رضی اللہ عنہا)

جہدمہ،بشیر بن خصاصہ کی بیوی تھیں،انہیں حضورِ اکرم کی زیار ت نصیب ہوئی،ابو جناب یحییٰ بن ابو حبہ نے اباد بن لُقیطہ سے انہوں نے جہدمہ سے روایت کی کہ ان کے شوہر کا نام زحما تھا،جسے آپ نے بدل کر بشیر بنادیا،نیز ان سے مروی ہے کہ انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو اپنے حجرے سے نکلتے ،آپ نے غسل فرمایا تھا،سر کو حرکت دے رہے تھے،اور بالوں پر حنا کی تہ جمی ہوئی تھی،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...

(سیّدہ )جویریہ( رضی اللہ عنہا)

جویریہ دختر ابو جہل،یہ وہی خاتون ہیں،جن سے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نکاح کرنا چاہا تھا،ایک روایت میں ان کانام جمیلہ آیا ہے۔ ابو محمد عبداللہ بن علی بن سویدہ نے ابوالفضل بن ناصر سے، انہوں نے ابو صالح احمد بن عبدالملک موذن سے ، انہوں نے ابوالقاسم عبدالملک بن محمد بن بشیران سے،انہوں نے ابو سہل احمد بن محمد بن زیاد القطان سے،انہوں نے عبدالکریم ہیشم الدیر عاقولی سے انہوں نے ابوالیمان حکیم بن نافع سے،انہوں نے شعیب سے ، انہوں نے زہری...

(سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا)

ہند دختر سماک بن عتیک بن امراء القیس،اسید بن حضیر انصاری کی پھوپھی تھیں،یہ خاتون حارث بن اوس بن معاذ کی والدہ تھیں،یہ عدوی کا قول ہے،انہیں حضورِ اکرم کی بیعت نصیب ہوئی،ابن حبیب کے مطابق جناب ہند کے عبداللہ اور عمرو نامی سعد بن معاذ سے دو بیٹے تھے،ابن الدباغ نے غسانی سے روایت کی ہے۔ ...

(سیّدہ )ہند( رضی اللہ عنہا)

ہنددختر عمرو بن حرام انصاریہ جو عبداللہ بن عمرو کی ہمشیرہ تھیں،اور جابر بن عبداللہ کی پھوپھی،ان کی حدیث واقدی نے ایوب بن نعمان سے ،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...