سرکار ﷺکے مزار مبارک پر رخسار رکھنا
السلام عليكم، کیا فرماتے علماء کرام اس حدیث کے بارے میں کہ "ایک بار حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ آئے اور آپ صلی الله عليه وسلم کے مزار مبارک پر اپنے رخسار رکھ دئے مروان نے دیکھا تو کہا کچھ خبر ہے یہ کیا کرتے ہو؟ فرمایا میں اینٹ پتھر کے پاس نہیں آیا ہوں رسول اللہ صلی الله عليه وسلم کی خدمت میں آیا ہوں" کیا اس حدیث کی کوئی اصل ہے؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں فقط محمد فرخ شانالجواب بعون الملك الوهاب یہ حدیثِ مبارکہ المستد رک علی الصحیحن لل...