جو اللہ کے ولی سے بغض رکھتے ہیں میں ان سے اعلان جنگ کرتا ہوں کی دلیل؟؟؟؟؟
جو اللہ کے ولی سے بغض رکھتے ہیں میں ان سے اعلان جنگ کرتا ہوں، حقیقتًا اس کا کیا مفہوم ہے؟ (سید پاشا قادری، سید صفی الدین پاشا قادری، بالمقابل ایوان شاہی، مسجد ایوان شاہی) الجواب بعون الملك الوهاب قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ " رسول اللہ ﷺنے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہجو شخص میرے کسی ولی سے بغض رکھے میں اس سے اعلان جنگ کرتا...