کیا عید کی نماز جماعت کے بغیر جائز ہے
کیا عید کی نماز جماعت کے بغیر جائز ہے کیا فرماتے ہیں علمائے دین اسلام مسئلہ ذیل میں کہ عید الاضحی یا عید الفطر کی نمازبغیر جماعت کے پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں اور جہاں وہ شخص رہتا ہے وہاں پانچ یا چھ کلومیٹر کی دوری پر کوئی سنی کی مسجد بھی نہیں ہے ؟علاؤالدین پور گلرہواں پوسٹ دولت پور گونڈہ ،محفوظ علی رضوی۔الجواب بعون الملك الوهاب الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصوابعید الاضحٰی یا عید الفطر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑ...