میرے استاد کا چھپا وہ کلام
تاریخ طبع از صوفی عزیز احمد صاحب رضوی بریلوی شاگرد حضرت مصنف
میرے استاد کا چھپا وہ کلام
جس کا مدت سے دل میں تھا ارماں
میرے استاد کا چھپا وہ کلام
جس کا مدت سے دل میں تھا ارماں
میرے استاد ِ معظم کا چھپا مجموعہ
جس کے ہر شعر سے عشق نبوی ہے تاباں
حاج علیم اللہ محبی
شداز عالم دنیا رخصت
شکرخداکاکلام ِاستادچھپ گیاوہ
جس کاہرایک مصرع ہےمخزن مضامین
مدحتِ سرورِدیں میرےمحب نےلکھی
بالیقیں گلشن ِفردوس کی ہوگی یہ سبیل
میرےاستادِمعظم کاکلام
چھپ گیاالحمدللہ العظیم
اُدھریہ واصف حضرت سےکہہ رہی ہےاجل
ہراک کوتری طرح طالعِ سعیدملے
طبیعت آج کیوں ایسی رساہے
کہ خود اپنی زباں پرمرحباہے