شیخ بہاول شیررسول نگری رحمتہ اللہ علیہ
آپ شیخ چنن شاہ بن شیخ صِدقی شاہ صاحب رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔بیعتِ طریقت اپنے داداصاحب شیخ صِدقی شاہ بن شیخ خان بہادر سے تھی۔اپنے والد صاحب کی زندگی میں انتقال کیا۔ اولاد آپ کاایک صاحبزادہ شیردل نام تھا۔جوبچّہ ہی فوت ہوگیا۔ تاریخ وفات شیخ بہاول شیرکی وفات بروز ہفتہ نوویں ربیع الثانی ۱۲۹۸ھ مطابق ۱۰ مارچ ۱۸۸۱ء موافق ۲۹پھاگن ۱۹۳۸ بکرمی میں ہوئی۔ آپ کی قبر رسول نگرضلع گوجرانوالہ میں گورستان شیخ پھلے شاہ صاحب رحمتہ...