ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا عمرو ابن حکم رضی اللہ عنہ

   قضاعی ثم قینی۔انھیں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے بنی قین پرعامل بنایاتھاجب قضاعہ کے عمال مرتدہوئےتوعمروبن حکم اورامراءالقیس بن اصبع ان لوگوں میں تھے جواپنے دین پرقائم رہےان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہےاورکہاہے کہ میں ان کواس سے زیادہ نہیں جانتا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن حزم رضی اللہ عنہ

   بن زید بن لوذان بن عمروبن عبدعوف بن غنم بن مالک بن نجار۔انصاری خزرجی ثم البخاری بعض لوگ ان کا نسب مالک بن جسم بن خزرج کے خاندان میں اوربعض ثعلبہ بن زید مناہ بن حبیب بن عبدحارثہ بن مالک کے خاندان سے بیان کرتےہیں ۔ان کی والد ہ  قبیلۂ بنی ساعدہ کے تھیں کنیت ان کی ابوضحاک تھی سب سے پہلاغزوہ ان کا خندق تھا ۔رسول خدا صلی  اللہ علیہ وسلم نے ان کو اہل نجران پرعامل بھی بنایاتھااس وقت ان کی عمرسترہ سال کی تھی ان سے پہلے آپ خالد بن ...

سیّدنا عمرو ابن حریث رضی اللہ عنہ

  ۔ابویعلیٰ موصلی نے ان کا تذکرہ عمروبن حریث مخزومی کے بعد لکھاہے اورکہاہے کہ ابو خیثمہ نے ان کو ذکرکیاہے اوران سے دوحدیثیں بھی روایت کی ہیں کہاہےکہ ہم سے ابوخیثمہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبداللہ بن یزید نے بیان کیاابویعلیٰ کہتےتھے کہ ہم سے ابن دورقی یعنی احمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے ابوعبدالرحمن نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے سعید بن ایوب نے بیان کیاوہ کہتےتھے مجھ سے ابوہانی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عمروبن حریث نے بیان کیایہ رسول خد...

سیّدنا عمرو ابن حریث رضی اللہ عنہ

  ۔ابویعلیٰ موصلی نے ان کا تذکرہ عمروبن حریث مخزومی کے بعد لکھاہے اورکہاہے کہ ابو خیثمہ نے ان کو ذکرکیاہے اوران سے دوحدیثیں بھی روایت کی ہیں کہاہےکہ ہم سے ابوخیثمہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبداللہ بن یزید نے بیان کیاابویعلیٰ کہتےتھے کہ ہم سے ابن دورقی یعنی احمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے ابوعبدالرحمن نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے سعید بن ایوب نے بیان کیاوہ کہتےتھے مجھ سے ابوہانی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عمروبن حریث نے بیان کیایہ رسول خد...

سیّدنا عمرو ابن حجاج رضی اللہ عنہ

   زبیدی۔ابن اسحاق نے کہاہے کہ یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں اسلام لاچکے تھے۔جب قبیلۂ زبید کے لوگوں نے اسلام سے مرتد ہوجانے کا ارادہ کیا توانھوں نے بہت اچھا کام کیاان لوگوں کو ارتداد سے منع کیااوراسلام پر قائم رہنے کی ترغیب دی۔عمروبن فحیل انہی کا نام ہے۔یہ ابن دباغ کاقول تھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن حبیب رضی اللہ عنہ

   بن عبدشمس ۔بعض لوگ ان کوعمروبن سمرہ اقطع کہتےہیں۔یہ ابن مندہ کا قول ہے اور انھوں نے عمروبن ثعلبہ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ عمروبن سمرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوئے اورعرض کیا کہ یارسول اللہ میں نے چوری کی ہے یہ حدیث پوری ہم ثعلبہ کے نام میں ذکرکرچکے ہیں۔بعض لوگ ان کا نام  عمروبن ابی حبیب اوربعض عمروبن جندب بیان کرتے ہیں۔ان کا شمار اہل شام میں ہے۔ان کو حسن بن سفیان نے ذکرکیاہے صفوان بن عمرو نے ابورواحہ...

سیّدنا عمرو ابن حارث رضی اللہ عنہ

   بن ابی ضرار بن عاذبن مالک بن خزیمہ۔ان خزیمہ کادوسرانام مصطلق ہے۔بیٹے تھے سعد بن کعب بن عمروکے خزاعی مصطلقی ہیں ۔جویریہ بنت حارث بن ابی ضرارزوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بھائی تھےان سے ابووائل اورابواسحق سبیعی نے روایت کی ہے۔ابوحذیفہ نے زہیرسے انھوں نے ابواسحاق سبیعی سے انھوں نے عمروبن حارث سے جورسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ کے بھائی تھےروایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت نہ کوئی دینارچھو...