ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا عمرو ابن بجاد رضی اللہ عنہ

  ۔کنیت ان کی ابوانس تھی۔اشعری ہیں۔عمروبن عبدالسلام بن عمران بن ابی انس نے خدیجہ بنت عمران بن ابی انس نے اپنے والدسے انھوں نے ان کے داداابوانس سے جن کا نام عمرو بن بجاداشعری ہے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااللہ کے یہاں سحاب (یعنی ابر)کانام عنان ہےاوررعد(یعنی گرج)ایک فرشتہ کی آواز ہے جو سحاب کو ڈانٹتاہےاوربرق (یعنی بجلی)ایک فرشتہ کی چمک ہے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن الیفع رضی اللہ عنہ

   بن کرب ناعطی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضرہوئے۔یہ مالک بن الیفع کے بھائی تھے یہی طبری کاقول ہے۔یہ دونوں بھائی رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں وفد بن کے حاضر ہوئے تھےاوران کے ساتھ ان کے بھتیجے مالک بن حمرہ بن الیفع بھی تھےیہ ابن ماکولاکاقول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن ایاس بن زید رضی اللہ عنہ

   بن جثم۔ابن اسحاق نےکہاہے کہ یمن کے ایک شخص تھےانصارکے حلیف تھے بدر اوراحد میں شریک تھے۔ابن ہشام نے کہاہے کہ یہ عمروبن ایاس ربیع بن ایاس کے بھائی تھے یہ ابوعمرکاقول ہے۔اورابن مندہ اورابونعیم نے کہاہے کہ عمروبن ایاس قبیلۂ بنی لوذان سے ہیں ان کے حلیف ہیں۔موسیٰ بن عقبہ نے ابن شہاب سے ان لوگوں کے نام میں جوخاندان انصار سے شریک بدر ہوئے عمروبن ایاس کانام بھی روایت کیاہے۔ہمیں عبیداللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں...

سیّدنا عمرو ابن اہتم رضی اللہ عنہ

  ۔اہتم کانام سنان بن سمی بن سنان بن خالد بن منقربن عبیدبن مقاعس۔ نام ان کا حارث بن عمروبن کعب بن سعد بن زید مناہ بن تمیم تمیمی منقری ۔بعض لوگ کہتےہیں کہ یہ شخص اہتم کے بیٹےنہیں بلکہ خوداہتم ہیں نام اہتم کاسنان بن خالد بن سمی تھابعح لوگوں کابیان ہے کہ قیس بن عاصم نے سنان کو کمان ماری تھی جس سے ان کامنہ ٹوٹ گیاتھااس سبب سے لوگ ان کو اہتم کہتےتھے اور بعض لوگ کہتےہیں کہ منہ نہیں بلکہ ان کے دانت ٹوٹ گئے تھے قیس بن عاصم نے جو ان کامارا اس کا واقع...

سیّدنا عمرو ابن عوس بن عتیک رضی اللہ عنہ

بن عمروبن عبدالاعلم بن عامربن زعوراء بن جثم بن حارث ابن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری اوسی زعوراعبدالاشہل کے بھائی تھےاورعمرومالک اورحارث فرزندان اوس کے بھائی تھے۔احد اورخندق اوراس کے بعد کے غزوات میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے۔حسبرابی عبیدکے واقعہ میں شہید ہوئے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن اوس رضی اللہ عنہ

   ثقفی۔طائف میں فروکش تھے۔رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں حاضرہوئے تھے ان  سے ان کے بیٹےعثمان نے روایت کی ہے۔بعض لوگوں نے ان کانام عبداللہ بیان کیاہے مگر صحیح عمروہے۔ولید بن مسلم نے عبداللہ بن عبدالرحمن بن یعلیٰ طائفی سے انھوں نے عثمان بن عمروبن اوس سےانھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے وہ کہتےتھے کہ میں قبیلہ ثقیف کے وفد کے ساتھ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہواتھاحضرت روزانہ بوقت شب ہماری فرود گاہ میں تشریف لا...

سیّدنا عمرو ابن امیہ رضی اللہ عنہ

  بن عبداللہ کے داداتھے۔یعقوب بن محمد مدنی نے ابوامیہ بن عبداللہ بن عمرو سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ انھون نے کہارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجبریل نے مجھے ہریسہ نامی ایک مرکب غذاکھلائی جس سے میری کمرمیں قوت زیادہ ہوگئی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...