سیّدنا عمرو ابن غلاس رضی اللہ عنہ
قبیلۂ بنی عوف بن عمروبن عوف بن مالک بن اوس سے ہیں ۔انصاری اوسی ہیں۔بعض لوگ ان کومحز رجی کہتےہیں ان کا تذکرہ جعفرنے شرکائے بدرمیں لکھاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
قبیلۂ بنی عوف بن عمروبن عوف بن مالک بن اوس سے ہیں ۔انصاری اوسی ہیں۔بعض لوگ ان کومحز رجی کہتےہیں ان کا تذکرہ جعفرنے شرکائے بدرمیں لکھاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
مکحول نے عمروبن ابی خزاعہ سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک آدمی ہماراقتل ہوگیاتھااورہم نے حضرت کے سامنے استغاثہ کیاتھاآپ نے اس کا فیصلہ کیاتھا۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
حضرت خباب کے غلام تھےان سے صرف ایک حدیث مروی ہے مگراس کی سند صحیح نہیں ہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن منفق اسدی۔اوربعض لوگ ان کو اشعری کہتےہیں حضرت ابوسفیان بن حرب کے حلیف تھے اوربقول بعض ان کانام خارجہ بن عمروہے مگرپہلاہی قول صحیح ہے۔ان کا شمار اہل شام میں ہے ۔ان سے عبدالرحمن بن غنم اشعری نے روایت کی ہے۔ہمیں بہت لوگوں نے اپنی سند ابوعیسیٰ یعنی محمد بن عیسیٰ (ترمذی)تک پہنچاکرخبردی کہ انھوں نے کہاہم سے قتیبہ نے بیان کیا وہ کہتےتھے ہم سے ابوعوانہ نے قتادہ سے انھوں نے شہربن حوشب سے انھوں نے عبدالرحمن بن غنم سے انھوں نے عمروبن خارجہ س...
بن قیس بن مالک بن عدی بن عامربن نجارانصاری خزرجی بخاری۔ بدرمیں شریک تھے یہ ابن اسحاق وغیرہ کاقول ہے۔ہمیں عبداللہ بن احمدنے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے ان لوگوں کے نام میں جوانصارسے شریک بدرتھےیہ روایت نقل کرکے سنائی کہ بنی عدی بن نجارسے عمروبن خارجہ بن قیس تھے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ان کے نام میں اختلاف ہے۔طبرانی نے اپنی سند میں ان کو اسی طرح ذکر کیا ہے۔ ہمیں ابوموسیٰ نے کتابتہً خبردی وہ کہتےتھے ہمیں جال اورکوشیدی نے خبردی وہ دونوں کہتےتھے ہمیں ابن بریدہ نے خبردی نیزابوموسیٰ کہتےہیں کہ ہمیں ابوعلی نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابونعیم نے خبردی وہ دونوں کہتےتھےہم سے سلیمان بن احمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عمروبن حفص سدوسی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عاصم بن علی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے قیس بن ربیع نے اعمش سے انھ...
بن حبیب بن عمروبن قین بن رزاح بن عمروبن سعد بن کعب بن عمرو بن ربیعہ خزاعی ۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بعدحدیبیہ کے ہجرت کی تھی۔اوربعض لوگوں نے کہاہے کہ حجتہ الوداع کے سال اسلام لائےتھےمگرپہلاہی قول صحیح ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہےتھے اورآپ سے احادیث حفظ کی تھیں ۔کوفہ میں رہتےتھےاورپھرمصرچلے گئے تھےیہ ابونعیم کا قول ہے۔اورابوعمرنے کہاہے کہ یہ شام میں رہتےتھے بعد اس کے کوفہ میں چلے گئے تھےاوروہیں رہتے تھے مگر...
۔انصاری۔قبیلہ بنی سلمہ سے ہیں ان کا نسب اوپر بیان ہوچکاہےیہ ان رونے والوں میں تھےجن کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی تھی۱؎ ولاعلی الذین اذامااتوک لتحملہم قلت لااجدمااحملکم علیہ تولواواعینعم تفیض من الدمع حزناً الایجدواماینفقون۔یہ واقعہ غزوہ تبوک کاہے۔یہ لوگ بہت سےتھے۔اس حدیث کوجعفر نے اپنی سندکے ساتھ ابن اسحاق سے نقل کیاہے۔اورجعفر مستغفری نے کہاہے کہ یہ احد کے دن شہید ہوئے اور یہ اورعبداللہ بن عمرو حضرت جابرکے والد ایک قبرمیں مدفون ہوئےتھےاس قب...
لیثی۔ان کاتذکرہ غیرمحفوظ ہے سفیان نےابن ابی ذیب سےانھون نےحارث بن حکم سے انھوں نے عمروبن حماس سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاعورتوں کوبیچ سڑک پر نہ چلناچاہیےورنہ مردوں کے ساتھ اختلاط ہوگابلکہ ان کو یکسوہوکرچلناچاہیے اس حدیث کو وکیع نے ابن ابی ذیب سے روایت کیاہے اورکہاہے کہ اس حدیث کو حارث نے حکم سےانھوں نے عمروسے روایت کیاہے ۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے اورابونعیم نے کہاہے کہ ان کا صحابی ہوناصحیح ...
قضاعی ثم قینی۔انھیں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے بنی قین پرعامل بنایاتھاجب قضاعہ کے عمال مرتدہوئےتوعمروبن حکم اورامراءالقیس بن اصبع ان لوگوں میں تھے جواپنے دین پرقائم رہےان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہےاورکہاہے کہ میں ان کواس سے زیادہ نہیں جانتا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...