ضیائے صحابہ کرام  

(سیدنا) جمد (رضی اللہ عنہ)

  کندی۔ حماد بن سلمہ نے عاصم بن بہدار سے رویت کی ہے کہ جو کندی نے کہا مجھے ایک پیالہ مل جائے جس سے میں کچھ کھالوں تو یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ مجھے بٹے کی ولادت کی کوشخبری دی جائے پس نبی ﷺ سے یہ بات بیان کی گئی آپ نے پوچھا کہا ے جمد تم نے ایسا کہا تھا انھوںنے کہا ہاں تو نبی ﷺ نے فرمایا کہ اولاد تو ثمرہ قلب اور خنکی چشم ہیں اور (وہ ایسی محبوب چیز ہیں کہ) ان کی وجہسے آدمی رنجیدہ ہوتا ہے اور بخیل بن جاتا ہے اور بزدل ہو جاتا ہے (تم ان کی ا...

(سیدنا) جمانہ (رضی اللہ عنہ)

    باہلی۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ ازدی نے ان کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے انھوں نے اپنی اسند سے بکر بن خنیس سے انھوں نے عاصم بن عاصم سے انھوں نے جمانہ باہلی سے روایت کیا ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایا جب اللہ عزوجل نے موسی علیہ السلام کو فعون کے لئے بددعا کرنے کی اجازت دی تو (موسی علیہ السلام نے بددعا کی) فرشتوں نے آمیں کہی اللہ نے فرمایا کہ میں نے تیری دعا اور ان لوگوں کی دعا جو اللہ کی راہ میں جہاد کرتے...

(سیدنا) جلیحہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن عبداللہ بن محارب ن ناشب بن غیرۃ بن سعد بن لیث بن بکر بن عبد مناہ بن کنانہ بن خزیمہ۔ یہ واقدی کا قول ہے۔ اور ابن اسحاق نے کہا ہے کہ (ان کے والد کا نام) عبداللہ بن حارث لیثی (ہے) طائف میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شہید ہوئے پس ابن اسحاق نے محارب کی جگہ پر حارث کہہ دیا ہے اور باقی نسب اسی طرح بیان کیا ہے۔ اس کو یونس بن بکیر نیابن اسحاق ے روایت کی اہے۔ انک ا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) جلیبیب (رضی اللہ عنہ)

    بضم جیم بروزن قتیدیل۔ یہ انصاری ہیں۔ انکا ذکر ابو برزہ اسلمی کی حدیچ میں ہے ایک انصاری مرد کی لڑکی کے نکاح کرا دینے کے قصہ میں یہ پستہ قامت اور کم رو تھے پس وہ انصاری یعنی لڑکی کا باپ اور اس کی ماں ان سے نکاح کرنا نہ چاہتے تھے مگر جب لڑکی نے سنا کہ رسول خدا ﷺ کا یہ ارادہ ہے تو اس نے اللہ تعالی کا یہ قول پڑھا وما کان مومن ولا مومنۃ اذا قضی اللہ و رسولہ امرا ان تکون لھم اخیرۃ من امرہم (٭ترجمہ کسی ایماندار مرد اور کسی ایماندار عورت کو ...

(سیدنا) جلاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو کندی۔ ان کی حدیث زید بن بلال بن قطبہ کندی نے اپنے والد سے انھوں نے جلاس بن عمرو کندی سے روایت کی ہیک ہ انھوں نے کہا میں اپنی قوم یعنی بنی کندہ کے کچھ لوگوں کے ہمراہ نبی ﷺ کے حضور میں گیا تھا جب ہم لوگ اپنے وطن لوٹنے لگے تو ہم نے عرض کیا کہ یا نبی اللہ ہمیں کچھ وصیت کیجئے آپ نے فرمایا ہر کام کرنے والے کی انتہا ہوتی ہے اور ابن آدم کی انتہا موت ہے پس تم اپنے پروردگار کا ذکر لازم کر لو کیوں کہ وہ تم پر ہر مصیبت کو) آسان کر دے گا اور ت...

(سیدنا) جلاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن صلبت یربوعی۔ نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے اور آپ سے وضو کی کیفیت پوچھی تھی۔ ان سے ان کی بیٹی ام متقد نے روایت کی ہے کہ یہ نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے اور آپ سے وضو کی کیفیت پوچھی آپ نے فرمایا کہ ایکایک مرتبہ (بھی تمام اعضاء کا دھونا) کافی ہے اور دو مرتبہ (بہتر ہے) اور میں ین خود آپ کو تین تین مرتبہ دھوتے ہوئے دیکھا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) جلاس (رضی اللہ عنہ)

  ابن سوید بن صامت بن خالد بن عطیہ بن خوط بن حبیب بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس۔ انصاری اوسی بعد اس کے یہ بنی عمرو بن عوف سے ہوئے۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے اور ان کا ذکر مغازی میں ہوتا ہے۔ ابو صالح نے ابن عباس سے رویت کی ہے کہ حارث بن سوید ابن صامت دس فرقوں کے ساتھ اسلامس ے مرتد ہوگئے تھے اور مکہ چلے گئے تھے۔ پھر حارث بن سوید نادم ہوئے اور مکہ سے لوٹے یہاں تک کہ جب مدینہ کے قریب پہنچے تو اپنے بھائی جلاس بن سوید کے پاس کہلا بھیجا کہ میں اپنی ...

(سیدنا)جفینہ (رضی اللہ عنہ)

  جہنی۔ اور بعض لوگ ان کو نہدی کہتے ہیں۔ روایت ہے کہ نبی ﷺ نے انھیں ایک خط لکھا تھا انھوں نے اس خط سے اپنے ڈول میں پیوند لگایا تو ن سے ان کی بیٹ نے کہا کہ تم نے (بہت برا کام کیا) سردار عرب کے خط کو لے کے اپنے ڈول میں پیوند لگایا پھر (مسلمانوں سے اور ان سے لڑائی ہوئی اور) ان کو شکست ہوگئی اور جس قدر مال ان کا تھا قلیل اور کثیر سب ان سے لے لیا گیا بعد اس کے یہ مسلمان ہو کر آئے تو نبی ﷺ نے فرمایا کہ غنیمت کے تقسیم ہونے سے پہلے تم اپنا جس قدر ما...

(سیدنا) جفشیش (رضی اللہ عنہ)

    ابن نعمان کندی۔ بعض لوگ ان کے نام میں جیم کہتے ہیں اور بعض حے اور خے۔ یہ حضرمی ہیں کنیت ان کی ابو الخیر ہے۔ نبی ﷺ کے حضور میں اشعث بن قیس کندی کے ساتھ وفد کندہ کے ہمراہ آئے تھے۔ یہی ہیں جنھوں نے نبی ﷺ سے پوچھا تھا کہ آپ ہم میں سے ہیں (یا کسی اور قبیلے سے) اور آپ نے جواب دیا تھا ہ ہم اپنی ماں کو گالی نہیں دیتے اور نہ اپنے باپ سے جدا ہوتے ہیں ہم نضر بن کنانہ کی اولاد سے ہیں۔ تین میں سے کسی نے بھی ان کا نسب نہیں بیان کیا اور ہشام کلبی ...

(سیدنا) جعیل (رضی اللہ عنہ)

    ان کا نام نبی ﷺ نے عمر رکھا تھا۔ عروہ بن زبیرنے عبداللہ بن کعب بن مالک سے روایت کی ہے کہ انوں نے کہا جب نبی ﷺ نے (غزوہ خندق میں) خندق کو کھودوانا شڑوع کیا تو آپ نے کام لوگوں پر تقسیم کر دیے تھے ۰کوئی کھوتا تھا کوئی مٹی ڈھوتا تھا) اور خود حضور بھی ان کے ساتھ محنت کر رہے تھے۔ ان میں ایک شخص تھے جن کا نام حبیل تھا اور رسول خدا ﷺ نے ان کا نام عمر رکھا تھا۔ بعض لوگوں نے رجز میں یہ شعر پڑھا شعر سماہ من بعد جعیل عمرا   &nbsp...