ضیائے صحابہ کرام  

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن زید۔ ابو موسینے کہا ہے کہ عبدان نے ان کا تذکرہ لکھاہے اور کہاہے ہ میں نے احمد بن یسار کو کہتے ہوئے سنا کہ ثعلبہ بن زید اصحاب نبی ﷺ سے بنی حرام میں سے ایک شخص ہیں یہ انھیں بکاریں میں سے ہیں جن کے حق میں اللہ تعالینے نازل فرمایا تھا ولا علی الذین اذا اما اتوک لتجملہم الایہ (٭مطلب پوری ایتکا یہ ہے کہ جو لوگ جہاد میں اس سبب سے شریک نہ ہوسکیں کہ ان کے پاس سواری نہ ہو اور اینبی آپ کے پاس سے بھی سوار کا انتظام نہ ہوسکے تو ان پر کچھ گناہ نہیں)...

(سیدنا) ثعلبہ ابن زید (رضی اللہ عنہ)

  انصاری۔ ابو نعیم نے کہا ہے کہ بعض متاخرین نے یعنی ابن مندہ نے ان کا ذکر یا ہے اور کہا ہے کہ مغازی میں ان کا کچھ ذکر ہے۔ کوئی حدیث ان کی معلوم نہیں نہ ان کا کچھ حال لکھا ہے اور نہ اپنا ول متقدمیں سے کسی کی طرف منسوب کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہا ور ابو نعیم نے لکھاہ ے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن زہدم تمیمی حنظلی۔ صحابی ہیں۔ ان کا شمار کوفیوں میں ہے ان سے اسود بن بلال نے رویت کی ہے۔ سفیان ثوری نے اشعث بن ابی الشعثاء سے انھوںنے ابو الاسود بن بلال سے انھوںنیثعلبہ بن زہدم حنظلی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے ہم بنی تمیم کی ایک جماعت کے ساتھ نبی ﷺ کے حضور میں گئے جس وقت ہم آپکے پاس پہنچے آپ فرما رہیتھے کہ دینے والے کا ہاتھ جو اوپر ہوتا ہے مبارک ہاتھ ہے تم انے ماں کی اور باپ کی اور بہن کی اور بھائی کی کفالت کرو پھر اور جو لوگ تمہارے ...

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن زیب عنبری۔ان سے ان کے بیٹے عبداللہ نے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میرے ذمہ اولاد اسمعیل کا ایک غلام قرض تھا۔ اس حدیث کی اسناد میں راوی چھوٹ گئے ہیں اور ضعف ہے ان کا تذکرہ ابن مندہا ور ابو نعیم نے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن حکم لیثی۔ بصرہ میں رہتے تھے پھر کوفہ چلے گئے۔ انکا نسب کسی نے بیان نہیں کیا۔ یہ ثعلبہ بیٹیہیں حکم بن عرفطہ بن حارث بن لقیط بن یعمر شداخ بن عوف بن کعب بن عامر بن لیث بن بکر بن عبد مناہ بن کنانہ کے کنانی ہیں لیثی ہیں کہتے تھے کہ میں رسول خد اھ کے زمانے میں بچہ تھا۔ ان سے سماک بن ہرب نے اور یزید بن ابی نزد نے رویت کی ہے۔ خیبر میں شریک تھے۔ ہمیں ابو الفضل عبداللہ بن احمد نے اپنی اسناد سے ابو دائود طیالسی تک خبر دی وہ شعبہ سے وہ سماکس ے راو...

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو حبیب عنبری۔ دادا ہیں ہرماس بن حبیب کے۔انکا نسب اسحاق بن راہویہ نے نصر بن شمیل سے انھوںنے ہرماس بن حبیب بن ثعلبہ سے انھوںنے اپنے والد سے انھوںنے ان کے دادا سے نقل کیا ہے ان کا تذکرہ ابن مندہنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن حاطب بن عمرو بن عبد بن امیہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری ہیں اوسی ہیں۔ بدر میں شریک تھے یہ محمد بن اسحاق اور موسی بن عقبہ کا قول ہے۔ یہی میں جنھوں نے نبی ﷺ سے اس کی درخوات کی تھی کہ آپ ان کے واسطے دعا کریں تاکہ اللہ تعالی انھیں مال عنایت فرمائے۔ ہم سے ابو العباس احمد بن عثمان بن ابی علی بن مہدی زرزاری نے اجازۃ بیان کیا انھوںنے کہا ہمیں ابو عبد اللہ حسن ابن عبداللہ رسمی نے اور رئیس مسعود بن حسن بن قاسم بن ف...

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

    ابن جذع انصاری۔ بنی خزرج میں سے ہیں پھر بنی سلمہ میں ان کا شمار ہوا پھر بنی حرام بن کعب بن غنم بن کعب بن سلمہ میں ان کا شمار ہوا۔ بدر میں شریکت ھے یہ عروہ اور زہری کا قول ہے۔ ابن مندہ نے کہا ہے کہ جنگ طائف میںمقتول ہوئے۔ ابو نعیم نے کہا ہے کہ عروہ اور زہری سے بدریوں کے نام میں ثعلبہ کا نام بھی منقول ہے جن کا لقب جذع ہے انھوں نے جذع ان کا لقب قرار دیا ہے ان کے باپ کا نام نہیں کیا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ میں کہت...

(سیدنا) ثعلبہ (رضی اللہ عنہ)

  بہرانی۔ ان کا تذکرہ عبدان بن محمد نے کیا ہے۔ وہ علی بن اشکاب سے وہ ابو ذر سے وہ موسی بن عین جزری سے وہ عبدالکریم ابن فرات سے وہ ثعلبہ بہرانی سے راوی ہیں کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمای اعنقریب دنیا سے علم اٹھا لیا جائے گا یہاں تک کہ لوگ علم کے کسیجز پر قادر نہ ہوں گے صحابہ نے عرض کیا کہ یارسول اللہ علم کیوں کر اٹھا لیا جائے گا خدا کی کتاب ہمارے پاس ہے ہم اپنیبیٹوںکو اس کی تعلیم دیں گے رول خدا ﷺ نے فرمایا کہ یہود و نصاری کے پاس تورات و ...