(سیدنا) ثابت (رضی اللہ عنہ)
ابن نعمان بن حارث بن عبد رزاح بن ظفر۔ انصاری اوسی۔ قبیلہ بنی ظفر سے ہیں۔ ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا جاتا ہے ابو عمر نے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن نعمان بن حارث بن عبد رزاح بن ظفر۔ انصاری اوسی۔ قبیلہ بنی ظفر سے ہیں۔ ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا جاتا ہے ابو عمر نے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن نعمان بن امیہ بن امرء القیس۔ کنیت ان کی ابو حبہ بدری ہے۔ فتح مصر میں شریک تھے اس کو ابن مندہ نے ابو سعید ابن یونس سے نقل کیا ہے ابو نعیم نے کہا ہے کہ بعض راویوں نے ذکر کیا ہے کہ کنیت ان کی ابو حبہ بدری ہے اور ابو سعید بن یونس سے روایت کی ہے ہ یہ فتح مصر میں شریک تھے۔ اور زہری نے ابن حزم ے رویت کی ہے ہ حضرت ابن عباس اور ابو حبہ انصاری کہتے تھے کہ رسول خدا ھ نے معراج کے تزکرہ میں فرمایا کہ پھر میں اوپر چڑھایا گیا یہاں تک کہ میں ای...
ابن منذر بن حرام بن عمرو بن زید مناہ بن عدی بن عمر بنی مالک بن نجار بن اوس سے ہیں بدر میں شریک تھے ابن مندہنے نجار بن اوس (کی اولاد سے انھیں) لکھا ہے اور اپنی سن سے ابن اسحاق ے ان لوگوں کے نام ہیں جو مالک بن نجار بن اوس کی اولاد سے جنگ بدر میں شریک تھے ثابت بن منذر بن حرام کا نام روایت کی اہے۔ ابو نعیم نے کہا ہے کہ یہ ابن لہیعہ کا وہم ہے کہ اس وہم کرنے والے نے اس پر تنبیہ نہیں کی کیوںکہ نجار بیٹے ہیں ثعلبہ بن عمرو بن خزرج کے۔ میں کہتا ہوں ...
ابن معبد۔ انھوںنے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے نبی ﷺ سے ایک عورت کی بابت سوال کیا جس کے حسن نے اسے فریفتہ کر لی تھا اس حدیچ کو عبید اللہ بن عمرو نے بواسطہ ایک شخص کے جو قبیلہ کلبس ے ہیں ثابت ابن معبد سے روایت کیا ہے حالانکہ یہ وہم ہے۔ صحیح وہ ہے جو علی بن معبد وغیرہ نے عبید اللہ بن عمرو سے انھوںنے عبدالملک ابن عمیر سے انھوں نے ثابت بن معبد سے انھوںنیقبیلہ کلب کے ایک شخص سے رویت کی ہے۔ ثابت بن معبد تابعی ہیں۔ کوفہ کے رہنے والے۔ ان کا تز...
ابن مسعود۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ صفوان بن محرز کہتے تھے میرے پروس میں ایک شخص اصہاب نبی ﷺ سے رستے تھے میں خیال کرتا ہوں کہ ان کا نام ثابت بن مسعود تھا میں نے ان سے بہتر پروسی نہیں دیکھا وہ پورا حال ان کا بیان کرتے تھے یہ قول ابو عمر کا تھا اور ابو موسی نے ان کا تذکرہ ابن مندہ ر استدراک کرنیکے لئے لکھاہے اور کہا ہے کہ ان کا نام ثابتبن مسعود ہے اور نیز کہاہے کہ عبدان نے بیان کیا ہے کہ مجھے ان کی کوئی حدیث معلومنہیں صرف صفوان نے جو ان کا ذکر ک...
ابن مر بن سنان بن ثعلبہ بن عبید بن ثعلبہ بن ثابت عبید بن ابجر۔ رسول خدا ﷺ کے زمانے میں کم سن تھے ان کے اخیافی بھائی سمرہ بن جندب ہیں۔ یہ عدوی کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن مخلد بن زید بن مخلد بن حارثہ بن عمرو۔ یہ عامر بن لوذان بن حظمہ کی اولاد سے ہیں واقعہ حرہ میں شہید ہوئے کوئی اولاد نہیں چھوڑی۔ ان کی حدیث محمد بن بکر نے ابن جریح سے انھوںنے محمد بن منکدر سے انھوںنیابو ایوب سے انھوں نے ثابت بن مخلد سے رویت کی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا اللہ دنیا و آخرت میں س کی پردہ پوشی فرمائے گا۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھاہے۔ ابو نعیم نے کہا ہے کہ یہ کھلا ہوا وہم ہے کیوں ...
ابن قیس بن شماس بن زہیر بن مالک بن امرء القیس بن مالک اغر بن ثعلبہ بن کعب بن خزرج۔ ان کی والدہ قبیلہ طے کی ایک خاتون تھیں ان کی کنیت ابو محمد ہے ان کے بیٹے کا نام محمد تھا بعض لوگ ان کو ابو عبدالرحمن بھی کہتے ہیں۔ ثابت انصار کے خطیب (٭خطیب کہتے ہیں خطبہ پڑھنے والے کو اہل عرب کا دستور تھا ہ جب کوئی اہم کام ہوتا تو قوم کے سب لوگ جمع کئے جاتے اور جو ان میں زیادہ باعزت و بافصیح ہوتا وہ کھڑا ہو کر سب کے سامنے تقریر کرتا اسی تقریر کو خطبہ کہتے ہ...
ابن قیس بن خطیم بن عمرو بن یزید بن سواد بن ظفر۔ یہ ابو عمر کا قول ہے اور ابن کلبی نے اور ابو موسی نے کہا ہے کہ قبیس بیٹے ہیں حظیم بن عدی بن عمرو بن سواد بن ظفر کے۔ الضاری ہیں ظفری ہیں۔ ظفر ایک شاخ ہے قبیلہ اوس کی۔ ان کا تذکرہ صہابہ میں ہے۔ حضرت معاویہ کی خلافت میں انھوںنے وفات پائی۔ ان کے والد قیس بن حظیم شاعر تھے مگر وہ بحالت شرک قبل اس کے کہ نبی ﷺ ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائیں مرچکے تھے۔ یہ ثابت حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے...
ابن عمرو انصاری۔ بدر میں شریک تھے ان کا تذکرہ صرف ابو نعیم نے لکھاہے اور موسی بن عقبہ سے انھوں نے ابن شہاب سے ان لوگوں ے نام میں جو انصار کی شاخ بنی نجار سے بدر میں شریک ہوئے ثابت بن عمرو بن زید بن عدی کا نام بھی رویت کی اہے۔ میں کہتا ہوں کہ یہ نام وہی ہے جو اس سے پہلے تذکرہ میں گذر چکا ہے پھر میں نہیں سمجھتا کہ ابو نعیم نے باوجود ان کے نسب سے واقف ہون کے ان کا تذکرہ علیحدہ کیوں لکھا۔ اس کے متعلق وہ کوئی عذر بھی نہیں کرسکتے سوا اس ک...