ضیائے صحابہ کرام  

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن صمعیح حضرمی۔ اہل کوفہ میں ہیں۔ انھوں نے جاہلیت کا زمانہ بھی پایا تھا۔ صحابہ سے رویت کرتے ہیں سن۷۳ھ میں ان کی وفات ہوئی۔ ہمیں ابراہیم بن محدم بن مہران فقیہ اور اسماعیل بن عبیدہ اور ابوجعفر عبید اللہ بن احٌد نے خبر دی یہ لوگ کہتے تھے ہمیں ابو الفتح عبدالملک بن ابی القاسم نے اپنی سند سے محمد بن عیسی بن سورۃ (ترمذی تک خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے ہناد نے بیانکیا وہ کہتے تھے ہمیں ابو معویہ نے اعمش سے انھوںنے اسماعیل بن رجاء سے انھوں نے اوس بن ص...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن صامت بن قیس بن اصرم بن فہر بن ثعلبہ بن غنم۔ غنم کا نام قوقل بن عوف بن عمرو بن عوف بن خزرج انصاری خزرجی۔ عبادہ بن صامت کے بھائی ہیں بدر میں اور تمام مشاہد میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شریک رہے ہیں جنھوں نے اپنی بی بی سے ظہار (٭ظہار اس کو کہتے ہیں کہ کوئی شخص اپنی بی بی کے کسی عضو کو ان عورتوں کے کسی عضو سے تشبیہ دے جنس ے نکاح کرنا حرام ہو مثلا کہے کہ تیرا پیٹ ایسا ہے جیسے میری ماں کا پیٹ زمانہ جاہلیت میں اس کلہ کے کہنے سے طلاق ہو جاتی تھی مگ...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن شرجیل۔ بعض لوگ کہتے ہیں ان کا نام شرجیل بن اوس ہے قبیلہ بنی مجمع کے ایک شخص ہیں۔ ان کا شمار اہل شام یں ہے۔ انسے نمران یعنی ابو الحسن رجی نے روایت کی ہے کہ انھوں نے رسول خدا ﷺ کو فرمتے ہوئے سنا کہ جو شخص کسی ظالم کے ساتھ جائے گا تاکہ اس کی مدد کرے اور وہ یہ جانتا وگا کہ یہ ظالم ہے تو وہ اسلام (٭مقصود یہ ہے کہ یہ کام اسلام کے خلاف ہے یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ شخص درحقیقت کافر ہوگیا) سے نکل گیا۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد ن...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن سمعان۔ کنیت انکی ابو عبداللہ انصاری ہے۔ انکا تذکرہ انس بن مالک کی حدیچ میں ہے۔ سعید بن ابی مریم نے ابراہیم بن سوید سے انھوںنیہلال بن زید بن یسر انھوں نے انس بن مالک سے روایتکی ہے ہ رسول خدا ﷺ نے فمرایا کہ اللہ عزوجل نے مجھے تمام لوگوں کے لئع ہدیات اور رحمت بنا کے بھیجا ہے اور مجھے اس لئے بھیجا ہے کہ میں گانے بجانیکے آلات کو اور بتوںکو اور جاہلیت کے کاموںکو مت دوںمیرے پروردگار نے اپنی عزت کی قسم کھئای ہے کہ جو شخص دنا میں شراب پیے گا می...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن عید انصاری۔ انکا نسب نہیں بیانکیا گیا۔ ابو الزبیر نے سعید بن اوس انصاری سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے ہ رسول خدا ﷺ نے فرمایا عیدکے دن فرشتے راستوں پر کھڑے ہو کر پکارتے ہیں کہ اے مسلمانو اپنے بزرگ پروردگار کے پاس جائو جو نیکی کے ساتھ احسان کرتا ہے اور اس پر بڑا ثواب دیتا ہے تمہیں رات کو عبادت کا کم دیا گیا تھا چنانچہ تم نے کی اور تمہیں دن کو روزے کا حکمدی گیا تھا چنانچہ تم نے روزہ رکھا اور اپنے پروردگر بزرگ برتر کی تم نے اطاعت کی...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن سعد کنیت ان کی ابو زید۔ ان کا تذکرہ عبدان مروزی نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ جب نبی ﷺ کی وفات ہوئی اس وقت یہ اٹھاون برس کے تھے۔ یحیی بن بکیر نے اپنے والد سے انوں نے پانے مسائخ سے روایت کی ہے کہ اوس بن سعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف سے شام کے حاکم تے قبیلہ بنی امیہ بن زید میں سے تھے ان کی کنیت ابو زید تھی سن۱۰ھ میں بعمر ۶۴ سال ان کی وفات ہوئی ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن ساعدہ انصری۔ ہمیں محمد بن عمر بن ابی عیسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حافظ ابو عبداللہ بن مرزوق بن عبداللہ ہروی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو عمرو بن محمد نے خبر دی وہ کہتے تھے مجھے میرے والدنے خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن ایوب بن حبیب رقی نے خبر دی وہ کہت یتھے ہمیں محمد بن سلیمان نے حلب میں خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابراہیم بن حسان نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں سدید نے حکم سے انھوں نے عکرمہ سے انھوں نے حضرت ابن عباس سے نقل ...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن خولی بن عبداللہ بن حارثبن عبید بن مالک بن سالم حبلی بن غنم بن عوف بن خزرج بن حارثبن خزرج انصاری خزرجی سلامی۔ کنیت انکی ابو لیلی بدر میں اور احد میں اور تمام مشاہد میں رسول خدا ﷺ کے ہمراہ شریک رہے۔ لوگوںکا کا بیان ہے کہ یہ کالمملین میں سے تھے۔ رسول خدا ﷺ نے ان کے اور شجاع بن وہب اسدی کے درمیان میںمواخات کرا دی تھی۔ جب نبی ﷺ کی وفات ہوئی تو اوس نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہس ے کہا کہ ہم آپکو خدا کی قسم دلاتے ہیں کہ ہمیں بھی رسول خدا ﷺ ...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن خذام یہ ان چھ دمیوں یں سے ہیں جو غزوہ تبوک سے پیچھے رہ گئے تھے پھر انھوںنے (اس کی سزا میں) اپنے آپ کو رسول خدا ﷺ کی مسجد میں ایک ستون سے باندھ دیا پس ان کے اور نیز ان کے اور ساتھیوں کے حق میں یہ آیت نزل ہوئی واخرون اعترفوا بذنوبہم خلطوا عملا صالحا و اخر سیئا (٭ترجمہ۔ کچھ اور لوگ ہیں جنھوں نے اپنے قصور کا اقرار کر لیا ہے انھوںنے نیک کاموں کے ساتھ برے کام کو مخلوط کر دیا ہے) ان چھ آدمیوں کے نام یہ ہیں اوس بن خزام، ابولبابہ، ثعلبہ بن ودیع...