ضیائے صحابہ کرام  

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن خالد بن عبید بن امیہ بن عامر بن خطمہ بن جشم بن مالک بن اوس انصری اوسی۔ یہی ہیں جن کے حق یں حسان بن ثابت نیجنگ یرموک میں کہا تھا۔ اوفیت یوم الروع اوس بن خالد           یمج وما کالر عث مختضب النحر (٭ترجمہ۔ میں نے خوف والے دن اوس بن خالد کو دیکھا کہ وہ مرغ کے تاج کے مثل (سرخ) خون تھوک رہے تھے اور تمام سینہ ان کا رنگین تھا) ان کا تذکرہ کلبی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حوشب انصاری۔ ہمیں ابو عیسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے مجھے میرے والد نے حمد بن علی بن محمد بن عبداللہ کی کتاب سے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے ابوبکر محمد بن عیسی عطار نے سن۳۴۸ھ میں بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے بو محمد عبدن ابن محمد بن عیسی فقیہ نے بیان کیا وہ ہتے تھے ہمیں احمد خلیل نے خبر دی وہ کہتے تھے میں یزید بن ہارون نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں جریری نے ابو السلیل سے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیا کہ وہ ک...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حذیفہ بن ربیعہ بن ابی سلمہ بن غیرۃ بن عوف ثقفی یہ اوس ابن ابی اوس کے بیٹیہیں۔ بخاری نے کہا ہے کہ اوس بن حذیفہ بیٹے ہیں ابوعمرو بن عمرو بن وہب بن عامر بن یسار بن مالک بن حطیط بن جشم ثقفی کے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے۔ ان سے ان کے بیٹے نے اور عثمان بن عبداللہ نے اور عبدالملک بن مغیرہ نے روایت کی ہے۔ محمد بن سعد واقدی نے بیان کیا ہے ہ جو صحابہ طائف میں آکے رہے تھے ان میں اوس بن حذیفہ بھی تھے یہ ثقیف کے وفد میں تھے۔ انھوں نے نبی ﷺ سے ...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حدثان بن عوف بن ربیعہ ابن سعد بن یربوع بن واثلہ بن دہمان بن نصر بن معاویہ بن بکر بن ہوازن۔ اس نسب کو ابو نعیم نے بیان کیا ہے۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے یہ وہی ہیں جن کو نبی ﷺ نے منی (٭منی ایک مقام ہے حدود حرم میں مکہ معظہ سے ایک فرسخ وہاں حاجی لوگ جاکے ٹھہرتے ہیں اسی زمانہ کو منی کا زمانہ کہتے ہیں) کے زمانے میں بھیجا تھا تاکہ اس امر کا اعلان کر دیں کہ جنت میں سوا مومن کے کوئی نہ جائے گا اور یہ منی کا زمانہ ک...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حبیب انصاری۔ قبیلہ بنی عمرو بن عوف سے ہیں خیبر میں شہید ہوئے اور بعض لوگ ان کو اوس بن جبیر۔ ابو عمر نے ان کا ذکر یہاں لکھا ہے۔ اور (ہماری کتاب میں) ان کا تذکرہ اوس بن جبیر کے بیان یں گذر چکا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) وس (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارثہ بن لام بن عمرو بن ثمامہ بن عمرو بن طریف طائی ان کا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے اور انھوں نے اپنی اسناد سے حمید بن منہب سے انھوں نے اپنے دادا وس بن حارثہ سے روایت کی ہے ہ وہ کہتے تھے میں قبیلہ طر کے ستر سواروں کے ساتھ گیا اور میں نے آپ سے اسلام کے اوپر بیعت کی اور انھوں نے ایک طویل حدیث ذکر کی ہے۔ انکا تذکرہ ابن دباع نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ

) کنیت ان کی ابو حاجب کلابی ہے۔ انکا تذکرہ ابن قانع نے لکھا ہے ان سے ان کے بیٹے حاجب نے رویت کی ہے ہ یہ نبی ﷺ کے پاس حضر ہوئے تھے اور آپ سے بیعت کی تھی ابن ابی حاتم نے کہا ہے کہ اوس کلابی ضحاک بن سفیان کلابی سے روایت کرتے ہیں ور ان سے ان کے بیٹے حاجب رویت کرتے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابن دباغ اندسلی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اوس (رضی اللہ عنہ)

  ابن جبیر انصاری۔ قبیلہ بنی عمرو بن عوف سے ہیں خیبرکے دن قلعہ ناعم پر شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ ابن شاہیں نے کیا ہے ان کا تذکرہ ابو موسی اور ابو عمر نے لکھا ہے مگر ابو عمر نے ان کا نام اوس بن حبیب لکھا ہے واللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...