سیدنا) اہبان (رضی اللہ عنہ)
ابوذر کی بہن کے بیٹے ہیں۔ ابن مندہ نے کہا ہے کہ محمد بن اسمعایل نے بیان کیا ہے ہک یہ صیفی کے بیٹے ہیں مگر اور وگوںنے اس کے خلاف لکھا ہے۔ ان سے حمید بن عبدالرحمن نے رویت کی ہے۔ ابن مندہ نے اپنی سند کے ساتھ محمد بن سعد واقدی سے نقل کیا ہے کہ وہ کہتے تھے جو صہابہ بصرہ میں سکونت پذیر ہوئے تھے ان میں سے اہبان بن صیفی غفاری بھی ہیں کنیت ان کیابو مسلم ہے انھوںنے وصیت کی تھی کہ ان کو کفن میں دو کپڑِ دیے جائیں گے مگر لوگوں نے تین کپڑے دیے دفن کرنیک...