سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)
ابن عتیک انصاری۔ بعض لوگ ان کو اوس کہتے ہیں۔ ہمیں ابو موسی محمد بن عمر اصفہانی نے کتابۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابو غالب کو شیدی نے خبر دی وہ کہتے تھے میں ابوبکر بن زید نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں سلیمان بن احمد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابن لہیعہ نے ابو الاسود سے انھوں نے عروہ سے نقل کر کے خبر دی کہ جس پر مدائن کے دن جو لوگ انصار سے پھر بنی عبدالاشہل سے پھر بنی زعورا سے شہید ہوئے ان میں انیس بن عتیک بن عامر بھی ہیں۔ محمد بن اسحاق نے ان کا ت...