سیدنا) انس (رضی اللہ عنہ)
ابن مالک۔ کنیت ان کی ابو مالک قشیری اور بعض لوگ کہتے ہیں کعبی۔ لوگوں نے بیان کیا ہے کہ کعب قسیر کے بھائی تھے۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔بصرہ میں آکے رہے تھے۔ ان سے ابو قلابہ نے رویت کی ہے۔ ان کا نسب ابن منادہ نے بیان کیا ہے اور کہا ے کہ انس ابن مالک کعی۔ کعب بیٹیہیں ربیعہ بن عامر بن صعصعہ قشیری کے۔ کعب بھائی ہیں قشیر کے ہمیں ابو احمد عبدالوہاب بن علی امیں صوفی نے اپنی سند سے ابودائود و سجستانی تک خبردی وہ کہتے تھے ہم سے شیبان بن فروخ نے بیا...