سیدنا) اخمر (رضی اللہ عنہ)
ابن قطن ہمدانی فتح مصر میں شریک تھے بعض لوگ ان کو صحاب کہتے ہیں اس کو امیر ابو نصر ابن ماکو لانے ابن یونس سے نقل کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)...
ابن قطن ہمدانی فتح مصر میں شریک تھے بعض لوگ ان کو صحاب کہتے ہیں اس کو امیر ابو نصر ابن ماکو لانے ابن یونس سے نقل کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)...
(ان کی کنیت) ابو عسیب نبی ﷺ کے غلام ہیں۔ ان سے عمران جونی اور حازم بن قاسم نے روایت کی ہے ان کے نام میں لوگوں کا اختلاف ہے۔ یزید بن ہارون نے ابو نصیرہ مسلم بن عبید سے انھوں نے ابو عسیب مولی رسول خدا ﷺ سے انھوں نے رسول خدا ﷺ سے رویات کی ہے کہ آپ نے فرمایا جبریل میرے پاس بخار اور طاعون لے کے آئے تو میں نے بخار کو مدینہ میں روک لیا اور طعاون کو شام بھیج دیا اور وہ میری امت کے لء رحمت ہے اور کافروںکے لئے عذاب ہے ان کا تذکرہ تینوں نے کیا ہے۔ (ا...
ابن سواء ابن عدی بن مرہ ابن حمران بن عوف بن عمرو بن حارث سدوس سدوسی۔ انکا شماراہل کوفہ میں ہے ان سے صرف ایاد بن لقیط رویت کرتے ہیں۔ ابن مندہ نے اپنی اسناد کے ساتھ حسن بن محمد بن علی ازدی سے رویت کی ہے۔ انھوں نے کہا مجھ سے میرے والد نے بیان کیا انھوں نے کہا م سے علاد بن منہال نے ایاد بن لقیط سے انھوں نے حضرت احمر بن سواء سدوسی سے نقل کر کے بیان کیا کہ ان کے پاس ایک بت تھا جس کی پرستش کیا کرتے تھے پھر اسے لے کر انھوں نے کنویں یں ڈال دی...
ابن سلیم اور بعض لوگ کہتے ہیں سلیم بن احمر انھوں نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے ور ان سے یزید بن شخیر نے روایت کی ہے اس کو ابن مندہ نے اپنی تاریخ میں ذکر کیا ہے۔ ابو موسی نے ان کا تذکرہ اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)...
حضرت (ام المومنین۹ ام سلمہ کے غلامہیں۔ جنادہ بن مغلس نے شریک سے انوھں نے عمران نخلی سے انھوں نے احمر مولی ام سلمہ سے روایت کی وہ کہتے ہیں ایک جہاد میں نبی ﷺ کے مراہ تھا (اس سفر میں) ہم لوگوںکا گذر ایک وادی پر یا (یہ کہا کہ) ایکنہر پر ہوا تو میں لوگوںکو (اپنی پشت پر سوار کر کے) پار اتارنے لگا نبی ﷺ نے (مجھ سے) فرمایا کہ تم نے تو آجکشتی (٭یعنی جس طرح کشتی کے ذریعے سے لوگ دریا کے ار اتر جاتے ہیں اسی طرح تمہارے ذریعے سے لوگ پار پہنچ گئے)...
ابن جزمی بن شہابن جزء بن ثعلبہ بن زید بن مالک بن سنان ربعی سدوسنی اس کو ابن مندہ اور ابو نعیم نے بخاری سے نقل کیا ہے اور ابن عبدالبر کہتے ہیں کہ (ان کا نسب یوں ہے) احمر بن جزی بن معاویہ بن سلیمان حارث سدوسی کے مولی ابن عبدالبر نے کہا ہے کہ دارقطنی نے بیان کیا جزمی میں جیم اور زے کو کسرہ ہے۔ میں کہتا ہوں ان سے صرف حسن بصری نے روایت کی ہے۔ ہمیں ابو الفضل منصور بن ابو الحسن مخزومی نے اپنی سندکے ساتھ ابو یعلی احمد بن علی مثنی تک خبر دی وہ کہتے...
ابن حفض بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم کنیت ان کی ابو عمرو مخزومی۔ یہ چچازاد بھائی ہیں حضرت خالد بن ولید کے اور ابوجہل بن ہشام کے ور خثیمہ بنت ہاشم بن مغیرہ کے جو حضرت عمر بن خطاب رضیاللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ (اس رشتے سے یہ حضرت عمر رضیاللہ عنہ کے چچیرے ماموں ہوئے) ابو عبدالرحمن نسائی نے ابراہیم بن یعقوب جو زجانی سے نقل کیا ہے کہ انھوںنے ابو ہشام مخزومی سے جو نبی مخزوم کے نسب کے بڑے عالم تھے ابو عمرو بن حفص کا نام پوچھا انھوں نے کہا احمد...
ابن امید (کنیت ان کی) ابو رہم سمعی ظہری اور یہ سماعی (کے لقب سے بھی یاد کئے جاتے ہیں) ان کا نسب سمع بن مالک بن زید بن سہل بن عمرو بن قیس بن معاویہ بن جشم بن عبد شمس سے ہے۔ ان کا ذکر محمد بن سعد کاتب واقدی نے ان صحابہ میں کیا ہے جو شام میں جاکے رہے تھے۔ امام باخاری کہتے ہیں کہ یہ (صحابی نہیں ہیں) تابعی ہیں اور ابن خثیمہ نے ان کا تذکرہ صحابہ میں کیا ہے۔ علی بن عیاش نے اور ہشامبن عمار نے معاویہ بن یحیی طرابلسی اور معاویہ بن سعید تجیبی سے انھو...
حاے مہملہ کے ساتھ۔ یہ مالک بن سعد اللہ کے بیٹے ہیں بعض لوگوں نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے۔ یہ قول ابن دباغ کا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)...
جیم کے ساتھ۔ دارقطنی نے کہا ہے کہ اجمد بن عجیاب ہمدانی نبی ﷺ کے پس آئے تھے اور حضرت عمر بن خطاب رضیاللہ عنہ کے زمانے میں فتح مصر میں شریک تھے اور ان کا مقام جیزہ مصر کے نام سے مشہور ہے۔ دارقطنی کہتے تھے مجھے اس کی خبر عبدالواحد بن سلمیںے دی وہ کہتے تھے میں نے ابو سعید عبدالرحمن بن یونس بن عبدالاعلی صدفی کو کہتے ہوئے سنا مگر مجھے کوئی روایت حضرت اجمد کی نہیں ملی۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)...