ابوظیبان رضی اللہ عنہ
ابوظیبان رضی اللہ عنہ:طبری نے ان کاذکر ابوظبیان الاعرج سے کیاہے،ان کانام عبد شمس بن حارث بن کثیر بن حبشم بن وسیع بن مالک بن ذیل بن مازن بن ظیبان بن ثعلبہ بن الدول بن سعد مناہ بن غامدالازوی الغامدی تھا،یہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم کی خدمت میں حاضر ہوئے،یہ لوگ سراۃ کے پہاڑی سلسلے کے اشراف سے تھے،کلبی نے ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک فرمان لکھ کردیاتھا،معرکۂ قادسیہ میں ان کا علم ابو...