سیّدنا عمرو ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
حضرمی انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاہے ہم سے ابویاسر بن ابی حبہ نے اپنی سندعبداللہ بن احمد تک پہنچاکر بیان کیاوہ کہتےتھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے جعید بن عبدالرحمن نے حسن بن عبداللہ سے روایت کر کےبیان کیاہے کہ عمروبن عبیداللہ جونبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے بیان کرتےتھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاکہ آ پ نے شانہ کاگوشت کھایااس کے بعد کلی ک...