ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا عمرو ابوفراس رضی اللہ عنہ

  ان کی کنیت ہے لیثی ہیں۔ابویحییٰ تیمی نے سفیان بن وہب سے انھوں نے ابوطفیل سے روایت کی ہے کہ ایک شخص قبیلہ بنی لیث کے جن کانام فراس بن عمروتھاان کے سرمیں سخت درد ہوا توان کے والد آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فراس کو اپنے پاس بلایاان کے دونوں آنکھوں کے درمیان والی کھال کو پکڑکرکھینچا۔پس فوراً دردسرجاتارہے پھرانھیں فراس نےعلی بن ابی طالب پر اہل حروراء کے ہمراہ حملہ کرناچاہا۔تو ان کے والد کو پکڑ کر قید کردیا۔یہاں تک کہ انھوں نے اس کے...

سیّدنا عمروابن غیلان رضی اللہ عنہ

   بن معتب بن مالک بن کعب بن عمروبن سعد بن عوف بن قسی۔قسی کا نام ثقیف بن ضبہ ہے ثقفی ہیں ان کی حدیث اہل شام نے روایت کی ہے ان کی کنیت ابوعبدالل ہے ان کے صحابی ہونےمیں اختلاف ہےمگران کے والد غیلان (بالاتفاق صحابی ہیں ان سے عبداللہ بن مشکم نے روایت کی ہے ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازۃً اپنی سند ابن عاصم تک پہنچاکر خبردی وہ کہتےتھے ہم سے ابوبکر نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے معلے بن منصور نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے صدقہ بن خالد نے یزیدبن ابی مری...

سیّدنا عمرو ابن غنم بن مازن رضی اللہ عنہ

   بن قیس بن ابی صعصعہ خزرجی ہیں جعفرنے ان کانام ان لوگوں میں لکھاہے جو غزوہ بدر میں شریک تھےاوران کانام ان لوگوں میں لکھاہے جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ کاقول ۱؎تولواواعینھم تفیض من الدمع للہنازل ہواہے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ ۱؎ترجمہ۔قائم کرونمازکودن کے دونوں وقت۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن غزیہ رضی اللہ عنہ

   بن عمروبن ثعلبہ بن خنساء بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجار۔انصاری خزرجی ہیں پھرمازنی ہیں۔بیعت عقبہ میں اس کے بعد غزوہ بدرمیں شریک ہوئے تھے۔یہ حجاج دادرحارث اور عبدالرحمن اورزیداورسعید کے والد ہیں ان سب لڑکوں میں حارث بڑے تھے۔اوروہ صحابی بھی ہیں اورحجاج کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے حجاج اورحارث کے سواان کے اورکسی لڑکے کا صحابی ہوناصحیح نہیں ابوصالح نے ابن عباس سے اللہ تعالیٰ قول ۱؎   اقم الصلوۃ طرفی النہارکے متعلق روایت ...

سیّدنا عمارہ ابوغراب رضی اللہ عنہ

۔ان کا ذکرجعفر نے کیاہے اورکہاان کاذکریحییٰ بن یونس نے کیاہے اوران کی ایک حدیث لکھی ہے اورکہاہے کہ وہ حمیر میں سے ایک شخص ہیں اورکہاکہ وہ تابعین میں سے ہیں۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمارہ بن عمیر رضی اللہ عنہ

  انصاری۔ان سے ابویزیدمدنی نے روایت کی ہے۔ان میں اختلاف ہے اوران کا ذکرعمروبن عمیرکے بیان میں کیاجاتاہےاسی میں یہ اختلاف انشاء اللہ تعالی ذکرکیاجائےگا۔ابوعمرنے ان کا تذکرہ  کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمارہ بن عقبہ رضی اللہ عنہ

   بن ابی معیط اہان بن ابی عمرذکوان بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف قرشی اموی بھائی ہیں ولید بن عقبہ کے ان سے ان کے بیٹے مدرک نے روایت کی انھوں نے کہامیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیعت کرنے کےلئے حاضر ہوارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ہاتھ پکڑکرفرمایاکہ بعض لوگوں کویہ خوشبو جو تیرے ہاتھ میں ہے مانع ہوتی ہے پس وہ چلے گئے اوراس کو دھوکرپھر آئے اوربیعت کی ۔عمارہ اوران کے دونوں بھائی ولید اورخالد مسلمہ فتح سے ہیں ان کا تذکرہ تینوں ...