(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)
ابن بدل سعدی۔ بعض لوگ کہتے ین یہ حارث بیٹِ ہیں سلیمان بن بدل کے۔ ان کا شمار اہل شام میں ہے تابعی ہیں ان کی حدیث عبید اللہ بن معاذ نے محمد بن عبداللہ سے شعیثی سے انھوں نے حارث سے روایتک ی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نبی ﷺ کے ہمراہ (اس رویت سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اس اس وقت مسلمان تھے اور مسلمانوں کے لشکر میں تھے او اس کے بعد کی رویت سے معلوم ہوتا ہے اس وقت کافر تھے اور کافروں کے ساتھ تھے یہی صحیح ہے) شریک تھا جب آپ کے اصحاب کے قدم ہٹ گئے سوا عباس ...