سیّدنا قتادہ ابن ملحان رضی اللہ عنہ
قیسی۔بنی قیس بن ثعلبہ سے ہیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سراورچہرہ پرہاتھ پھیرا تھا۔ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازۃً اپنی سند ابن ابی عاصم تک پہنچاکرخبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن بشارنےبیان کیاوہ کہتےتھےہم سے اسحاق بن ادریس نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سےہمام نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے انس ابن سیرین نےبیان کیا وہ کہتےتھے ہم سے عبدالملک بن قتادہ بن ملحا ن قیسی نے اپنے والد سے روایت کرکے بیان کیاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم ہر مہینہ کی...