سیّدنا غنام ابن اوس بن غنام رضی اللہ عنہ
بن اوس بن عمروبن مالک بن عامربن بیاضہ انصاری خزرجی بیاضی ۔غزوۂ بدرمیں شریک تھے یہ ابن کلبی اورواقدی کاقول ہے اورابوعمر نے کہاہے کہ غنام صحابہ میں سے ایک شخص ہیں اہل بدرمیں ان کا تذکرہ کیاگیاہےاورانھوں نے نسب نہیں بیان کیامگرمیرے خیال میں ان کی مراد یہی ہیں اورانھوں نے یہ بھی بیان کیاہے کہ ان کی حدیث ربیعہ بن عبدالرحمن نے عبداللہ بن عنبسہ سے انھوں نے غنام سے روایت کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...