سیّدنا غاضرہ ابن سمرہ رضی اللہ عنہ
بن عمروبن قرط بن خباب تمیمی عنبری۔صحابی ہیں۔ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقات کی تحصیل پرمقررکیاتھا۔یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن عمروبن قرط بن خباب تمیمی عنبری۔صحابی ہیں۔ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقات کی تحصیل پرمقررکیاتھا۔یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
مرانی ۔صحابہ میں سے ہیں غزوۂ موتہ میں اوراس کے بعدکے غزوات میں شریک تھے ابن معدان نے اس کو ذکرکیاہےیہ ابن ماکولاکاقول تھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن حذیفہ بن بدربن عمروبن جویریہ بن لوذان بن ثعلبہ بن عدی بن فزارہ بن ذبیان بن بغیض بن ریث بن غطفان بن سعد بن قیس غیلان فزاری۔کنیت ان کی ابومالک ہے۔بعد فتح مکہ کے اسلام لائے تھےاوربقول بعض قبل فتح مکہ کے اسلام لائےتھےاورفتح مکہ میں شریک تھے اورحنین و طائف میں بھی شریک تھے۔مولفتہ القلوب میں سے تھےاوربدتہذیب اعراب میں سے تھےیعنی بدوی لوگ جیسے غیرمہذب اورناتعلیم یافتہ ہوتے ہیں ویسے ہی یہ بھی تھے۔بیان کیاگیاہےکہ یہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ ...
۔ان کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیر کی غنیمت سے دوسووسق دیے تھے۔ان کا تذکرہ ابوجعفرمستغفری نے ابن اسحاق سے نقل کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
۔اوربعض لوگ ان کوابن معقل کہتےہیں۔ان سے زیاد بن علاقہ نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنے ایک لڑکے کو جس کانام حازم تھالے کرگیا آپ نے اس کانام عبدالرحمن رکھا۔ابواحمد عسکری نے کہاہے کہ لوگ اس حدیث کو مسندکہتےہیں مگریہ غلط ہے۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
x۔ان کے صحابی ہونے میں اختلاف ہے۔طبرانی نےاپنے معجم میں ان کاذکرلکھاہے ہمیں ابوموسیٰ نے اجازتہً خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوغالب نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوالقاسم طبرانی اورابواحمد جرجانی نے خبردی وہ دونوں کہتےتھے ہم سے ابن خلیفہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے ابوالولید طیالسی نے بیان کیا وہ کہتےتھے ہم سے شعبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے مجھے عاصم بن کلیب نے خبردی وہ کہتےتھےمیں نے عیاض بن مرثد یا مرثد بن عیاض کو ایک شخص سے بیان کرتے ہوئے سناکہ میں نے...
ملیحہ۔اوربقول بعض ملحہ بن بکربن اخرک بن عثمان بن عمروبن ادین طانچہ بن الیاس ابن مضر۔ان کی کنیت ابوعبداللہ ہے مزنی ہیں۔یہ قدیم الاسلام تھے بیان کیاجاتاہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ہجرت کرکے مدینہ آئے تھے۔اوریہ بھی بیان کیاجاتاہے۔کہ سب سے پہلاغزوہ جس میں یہ شریک ہوئے خندق ہے یہ انہیں لوگوں میں سے ہیں غزوہ تبوک میں اپنی شرکت کے نہ ہونے کے سبب سےروتےتھے۔ان کا مکان مدینہ میں تھااورعرب کاکوئی قبیلہ سوا مزینہ کے ایسانہ تھا جس کے ب...
۔یہ بنی عامربن لوی کے حلیف تھے۔غزوہ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک تھے۔ہم سے عبیداللہ بن احمد نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیر سے انھوں نے ابن اسحاق سے ان لوگوں کےنام میں جو غزوہ بدرمیں شریک تھےعمروبن عوف مولائے سہیل بن عمرکانام بھی روایت کرکے بیان کیاابن اسحق نے ان کو سہیل مولیٰ لکھاہےمگراورلوگوں نے ان کو ان کاحلیف بیان کیاہے۔اوربعض نے یہ بیان کیاہے کہ یہ مدینے کے رہنے والے ہیں۔اوران کے کوئی اولاد نہ تھی۔ان سے مسور بن ...
بن عدی بن نابی بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری خزرجی ہیں پھرسلمی ہیں۔ غزوہ بدراوربیعت عقبہ میں شریک تھے۔اوریہ ثعلبہ بن غنمہ کے بھائی ہیں یہ انھیں رونے والوں میں سے ہیں جن کے بارے میں آیہ کریمہ۱؎ولا علی الذین اذامااتوک لتحملہم قلت لااجد ماحملکم علیہ تولواواعینھم تفیض من الدمعالایہ ان کاتذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔ ۱؎ترجمہ۔ان لوگوں پر کچھ گناہ نہیں ہے جو اے نبی تمہارپاس آئے تاکہ تم ان کو سواری دوتم نے ان سے کہاکہ میرے پاس ...