متفرق صحابہ کرام  

ابوالازہررضی اللہ عنہ

ابوالازہر،نسب نامعلوم یہ ابوموسیٰ کا قول ہے،ابواحمد کہتےہیں،کہ یہ صاحب اول الذکر سے مختلف ہیں،ابوموسیٰ نے باسنادہ ربیعہ بن یزید سے،انہوں نے واثلہ بن سقع اور ابوالازہر سے روایت کی کہ حضورِاکرم نے دربارۂ علم مذکورہ حدیث ارشاد فرمائی،ابوموسیٰ نے اس کا ذکرکیا ہے۔ ابن اثیر لکھتے ہیں،کہ ابوموسیٰ کی یہ حدیث اول الذکر سے علیحدہ ہے،کیونکہ اسے ابن مندہ نے بیان کیا ہے،اور اس میں صرف سونے کی دعا کا ذکر ہے،اور طلب علم کی حدیث کو مع سونے کی دعاکے ابوعمر نے ...

ابوالازوراحمری رضی اللہ عنہ

ابوالازوراحمری ،بلند مرتبہ صحابہ سے تھے،اور شراب پینے کے بارے میں ان کا واقعہ مشہورہے، ابوالازور،ابوجندل اور ضرار بن خطاب نے شراب کے بارے میں قرآن سے ایک آیت کی تاویل کی تھی،جسے ہم ابوجندل کے ترجمے میں بیان کریں گے۔ ابوالازور نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک حدیث روایت کی،آپ نے فرمایا،رمضان میں عمرے کا ثواب حج کے برابر ہے،تینوں نے ذکر کیا ہے۔ ...

ابوالبداح بن عاص رضی اللہ عنہ

ابوالبداح بن عاصم بن عدی بن جد بن عجلان البلوی(جو بنوعمروبن عوف انصار کے حلیف تھے)ہم انکانسب ان کے باپ کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں،ان کی صحبت کے بارے میں اختلاف ہے،ایک روایت میں ہے کہ ان کے والد کو صحبت نصیب ہوئی،لیکن یہ خود تابعی ہیں،اور اپنے والد سے روایت کرتے تھے۔ ایک روایت میں ہے کہ انہیں صحبت نصیب ہوئی،اور یہ سبیعہ اسلمیہ کے شوہر تھے،جسے ان کی وفات پر ابوالسنابل بن بعکک نے نکاح کا پیغام بھیجا تھا،ابن جریح وغیرہ نے بھی ان کا ذکر کیا ہے،اور بق...

ابوالبراء رضی اللہ عنہ

ابوالبراء،تمیم الداری کے غلام تھے،سعید بن زَیّاد بن قائد نے اپنے والد سے انہوں نے داداسے، انہوں نے ابوہند سے روایت کی،کہ تمیم اپنے ساتھ شام سے چند قندیلیں اور تیل لے کر مدینے آئے، جس رات کو وہ مدینے پہنچے جمعے کی رات تھی،انہوں نے اپنے غلام ابوالبراءکوحکم دیا ،کہ قندیلوں میں تیل ڈال کر مسجد میں لٹکا دے،اس نے حکم کی تعمیل کی،چنانچہ جب سورج غروب ہو،تو لیمپ روشن کردئیے گئے،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف لائے چمک دمک دیکھ کر دریاف...

ابوبردہ انصاری ظفری رضی اللہ عنہ

ابوبردہ انصاری ظفری،اور ظفر کا نام کعب بن مالک بن اوس تھا،انہوں نے حضوراکرم سے روایت کی،بقول ابونعیم وہ کوفی ہیں،اور ابنِ مندہ انہیں مدنی بتاتے ہیں، عبدالملک نے ارو بروایتے عبداللہ بن مغیث بن ابی بردہ نے اپنے والد سے،اس نے داداسے روایت کی،کہ انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلّم سے سُنا،آپ نے فرمایا کہ کاہنوں کی دو جماعتوں میں ایک ایسا آدمی پیداہوگا جو قرآ ن کی ایسی تفسیر بیان کرے گا،جواس کے بعد اورکوئی ایسی تفسیر نہیں پیش کر سکے گا،تینوں ن...

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن عقبہ یا عقبہ بن مالک : (کہتے ہیں، آخر الذکر صحیح ہے) انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ان سے بشر بن عاصم نے روایت کی ہے۔ ابو عمر اور ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔...

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن عقبہ یا عقبہ بن مالک : (کہتے ہیں، آخر الذکر صحیح ہے) انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ان سے بشر بن عاصم نے روایت کی ہے۔ ابو عمر اور ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔...

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن عقبہ یا عقبہ بن مالک : (کہتے ہیں، آخر الذکر صحیح ہے) انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ان سے بشر بن عاصم نے روایت کی ہے۔ ابو عمر اور ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے۔...