متفرق صحابہ کرام  

سیّدنا علقمہ ابن جنادہ رضی اللہ عنہ

   بن عبداللہ قیس ازدی ثم الجحری۔یہ صحابی تھےفتح مصرمیں شریک تھےاوربحرین میں حضرت معاویہ کی طرف سے حاکم رہے تھے ۵۹ھ؁ ہجری میں وفات پائی۔یہ ابوسعیدبن یونس کا قول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نےلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا علقمہ رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابواوفی۔اسلمی ہیں۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنی زکوۃ کامال بھیجاتھاتو آپ نے فرمایاتھاکہ یا اللہ ابواوفی کے خاندان پر رحمت نازل کر۔یہ علقمہ عبداللہ بن ابی اوفی کے والد تھے۔اصحاب بیعتہ الرضوان سے تھے۔ہمیں مسمار بن عمربن عویس وغیرہ نے اپنی سند کے ساتھ ابوعبداللہ محمد بن اسماعیل (بخاری)سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے حفص بن عمرنے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے شعبہ نے عمروسے انھوں نے عبداللہ بن ابی اوفی سے روایت کرکے بیا...

سیّدنا علقمہ ابن اعور رضی اللہ عنہ

  ۔سلمی اوربعض لوگ ان کو ابوعلقمہ کہتےہیں ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے ان سے ابن عباس نے روایت کی ہے عکرمہ نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے شراب نوشی کی سزامیں آخرآخر میں مارناشروع کیاتھاآپ جب غزوۂ تبوک میں تھے توبوقت شب آپ کے خیمہ کوعلقمہ بن اعورسلمی نے نشہ کی حالت میں آکے گھیرلیااورخیمہ کی کچھ رسیاں بھی انھوں نے کاٹ ڈالیں حضرت نے پوچھاکہ یہ کیابات ہےلوگوں نے عرض کیا کہ علقمہ نشہ کی حالت میں ہیں پس حضرت نے حک...

سیّدنا علسہ ابن عدی رضی اللہ عنہ

   بلوی۔یہ ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے درخت کے نیچے بیعتہ الرضوان کی تھی اورفتح مصر میں شریک تھے ان سے ان کے بیٹے ولید بن علسہ نے اورموسیٰ بن ابی اشعث نے روایت کی ہے یہ ابن یونس کا قول ہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا علس کلبی رضی اللہ عنہ

     نے کہاہےکہ (ان کانا م ونسب یہ  ہے)علس بن نعمان بن عمروبن عرفجہ بن فاتک بن امراء القیس بن ذہل بن معاویہ بن حارث اکبرکندی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں وفدبن کرآئے تھےیہ اوران کے دونوں بھائی حجراوریزیداس وفد میں تھ میں نہیں جانتا کہ یہ وہی ہیں جن کاذکر طبری نے کیاہےاوران کا نسب اسود تک بیان کیاہےیاکوئی اورہیں ہم نے اسی کے موافق لکھ دیاہے جوہشام کلبی نے بیان کیاہےواللہ اعلم۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا علبہ ابن زیدبن رضی اللہ عنہ

   صیفی بن عمروبن زید بن جہثم بن حارثہ بن خزرج بن عمروبن مالک بن اوس انصاری اوسی حارثی قبیلہ بنی حارثہ سے ہیں ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے ان سے محمودبن لبیدنے روایت کی ہے یہ بھی منجملہ ان لوگوں کے تھےجن کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی تھی۱؎ الذین تولوواعینہم تفیض من الدمعاورعبدالمجیدبن ابی عبس بن جبرنے اپنے والدسے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے جب صدقہ کی ترغیب دی توہرشخص اپنی طاقت کے موافق صدق...

سیّدنا علباء سلمی رضی اللہ عنہ

   ان کاشمار اہل مدینہ میں ہے ان سے صرف ایک حدیث مروی ہے ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازۃً اپنی سند کے ساتھ ابوبکربن ابی عاصم سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن علی بن میمون نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے حضربن محمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے علی بن ثابت نے عبدالحمید بن جعفر سے انھوں نے اپنے والدسے انھوں نے علباء سلمی سےروایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمیں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ فرماتےتھے قیامت نہ قائم ہوگی یہاں تک کہ غلاموں ...

سیّدنا علباء سلمی رضی اللہ عنہ

   ان کاشمار اہل مدینہ میں ہے ان سے صرف ایک حدیث مروی ہے ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازۃً اپنی سند کے ساتھ ابوبکربن ابی عاصم سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن علی بن میمون نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے حضربن محمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے علی بن ثابت نے عبدالحمید بن جعفر سے انھوں نے اپنے والدسے انھوں نے علباء سلمی سےروایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمیں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ فرماتےتھے قیامت نہ قائم ہوگی یہاں تک کہ غلاموں ...

سیّدنا علباء ابن اصمع رضی اللہ عنہ

   قیسی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد بن کرآئےتھے ان سے عباد بن جمہورنے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوامیں نے سنا آپ فرمارہےتھے کہ جب لوگ دنیاکی طرف متوجہ ہوجائینگے تو ان کی آخرت خراب ہوجائیگی اور جب ہرشخس اپنی خواہش نفسانی کو پسندکرنے لگے گااوردین کو ترک کردے گاتواللہ تعالیٰ کا غضب سب پرعام ہوجائےگاپھرلوگ دعاکریں گے اوروہ مقبول نہ ہوگی۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...