متفرق صحابہ کرام  

سیّدنا عقبہ ابن جلس رضی اللہ عنہ

   بن نصربن وہمان بن نصار بن سبیع بن بکراشجع اشجعی تھے۔ان کا لقب مذبح تھا کیوں کہ انھوں نے واقعہ رقم میں قیدیوں کوذبح کیاتھا۔یہ اول ہی زمانے میں اسلام لائےتھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوۂ بدرمیں شریک تھے۔اس کو اب ہشام اورابن کلبی نےکہاہےاوران کے دادانضربن وہمان وہ شخص ہیں جن کی عمرزیادہ تھی اوران کے بال دوبارہ سیاہ ہوگئےتھےاوردانت بھی نکل آئے تھے ان کے حق میں کہاگیاہے  ؎ ۱؎ ونصربن  وہمان الہنیدۃ عاشہا  &nbsp...

سیّدنا عقب ابن حارث رضی اللہ عنہ

   بن عامربن نوفل بن عبدمناف بن قصی قریشی نوفلی ہیں ان کی کنیت ابوسروعہ تھی۔ ان کی والدہ بنت عیاض ابن رافع خاندان خزاعہ سے ایک عورت تھیں یہ بقول مصعب مکہ میں رہتے تھےاوریہی اہل حدیث کابھی قول ہے لیکن اہل نسب کہتے ہیں کہ عقبہ ابوسروعہ کے بھائی ہیں اور یہ دونوں فتح مکہ کے زمانے میں ساتھ ہی ایمان لائےتھے۔یہ قول بہت صحیح ہے زبیرنے کہاہے کہ انھوں نے ہی خبیب بن عدی یعنی ابوسروعہ کوقتل کیاتھا۔ہم کوابراہیم بن محمداور اسمعیل وغیرہمانے اپنی سندوں...

سیّدنا عقبہ غلامِ جبیربن عتیک رضی اللہ عنہ

  یہ جبیربن عتیک کے غلام تھے۔ان کی کنیت ابوعبدالرحمن تھی یہ اپنے آقا کے ساتھ غزوۂ بدرمیں شریک تھے ہم کومنصوربن ابی الحسن مدینی نے اپنی سندکواحمدبن علی بن مثنی تک پہنچاکرخبردی وہ کہتے تھے مجھ سے داؤدبن صالح نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے یونس بن بکیر نے محمد بن اسحق سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے مجھ سے داؤد بن حصین نے عبدالرحمن بن عقبہ سے انھوں نے اپنے والد عقبہ سے جوجبری عتبک کے غلام تھے نقل کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے کہ غزوۂ احد میں اپنے آقا ک...

سیّدنا عفیف کندی رضی اللہ عنہ

   ہیں بعض لوگ کہتےہیں کہ یہ عفیف بن قیس بن معدیکرب ہیں اوربعض نے کہاہے کہ عفیف بن سعد معدیکرب ہیں اوربعض لوگ کہتےہیں کہ عفیف کندی جوکہ صحابی تھے ان عفیف بن معدیکرب کے علاوہ ہیں جنھوں نے حضرت عمرسے روایت نقل کی ہے بعض نے کہاہے کہ یہ دونوں ایک ہی ہیں اس کو ابوعمر نے کہاہے اورابن مندہ نے کہاہے کہ عفیف ابن معدیکرب قیس کندی اشعث بن قیس کے اخیانی بھائی تھے اورچچازاد بھائی تھے بعض متاخرین یعنی ابن مندہ نے کہاہے کہ ان کانام عفیف بن قیس ہے اس م...

سیّدنا عفیف ابن حارث رضی اللہ عنہ

    یمانی ہیں طبرانی نے ان کوصحابہ میں ذکرکیاہے۔معافی بن عمران نے ابوبکرشیبانی سے انھوں نے حبیب ابن عبیدسے انھوں نے عفیف بن حارث یمانی سے نقل کرکے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجس امت نے نبی کے بعدکوئی بدعت دین میں پیداکی ہواس نے اسی درجہ کی ایک سنت بھی ضرور ضائع کی ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوموسیٰ نے لکھاہے اور ابوموسیٰ نے کہاہے کہ اسی طرح ان کو طبرانی نے بیان کیاہے اورابونعیم نے ان کی پیروی کی ہے اور ان دونوں نے ا...

سیّدنا عفیر ابن ابی عفیرانصاری رضی اللہ عنہ

   ہیں ان سے ایک حدیث مروی ہے۔ہم کو یحییٰ بن ابی الرجاء نے اپنی سند کوابن ابی عاصم تک پہنچاکراجازتاً خبردی وہ کہتےتھے ہم سے حسن بن علی بن یزیدبن ہارون نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبدالرحمن ابن ابی بکرنے محمد بن طلحہ بن عبدالرحمن بن ابی بکرصدیق رضی اللہ عنہ سے نقل کرکے بیان کیاوہ کہتےتھے کہ حضرت ابوبکرصدیق نے ایک عربی سے جس کو لوگ عُفیریاعَفیرکہتےتھےفرمایاکہ تم نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودوستی کی نسبت کہتے ہوئے کیاسنا  ہےانھوں...

سیّدنا عفان ابن حبیب رضی اللہ عنہ

   ان کوزکریانےبیان کیاہے اورکہاہے کہ صحابی تھے ان سے ان کے بیٹے داؤد نے روایت کی ہے مگرابوزکریا نے ان کی روایت کردہ کوئی حدیث نہیں بیان کی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عفان ابن بجیر رضی اللہ عنہ

   سلمی ہیں اوربعض نے کہاہے کہ عفان بن عترسلمی ہیں جو اصحاب رسول حمص میں فروکش تھےان میں ان کا بھی تذکرہ ہے ان سے جبیربن نفیراورخالدبن معدان نے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عطیہ اسماعیلی رضی اللہ عنہ

  ان کو اسماعیلی نے صحابہ میں بیان کیاہے اوراپنی سند کے ساتھ عمیریعنی ابوعرفجہ سے انھوں نے عطیہ سے نقل کرکے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم (ایک روز)حضرت فاطمہ(رضی اللہ عنہا) کے پاس تشریف لے گئے وہ حلوابنارہی تھیں پس آپ بیٹھ گئے یہاں تک کہ وہ بنا چکیں اورحضرت فاطمہ کے پاس حسن وحسین تھے پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ علی کوبلابھیجو پس علی رضی اللہ عنہ آئے سب نے حلواکھایاپھراس بسترکو جس پروہ سب بیٹھےتھے آپ نے کھینچ کر سب پر ڈال...

سیّدنا عطیہ قرطی رضی اللہ عنہ

   ہیں انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھا اورآپ سے حدیث بھی سنی تھی یہ کوفہ میں فروکش تھے ان کا نسب مشہورنہیں ہے ان سے مجاہد اورعبدالملک بن عمیر نےروایت کی ہے ہم کوعبدالوہاب بن ابی منصور نے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے ابوغالب ماوردی نے اپنی سند کوسلیمان بن اشعث تک منادلتہً پہنچاکرخبردی وہ کہتے تھے ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے  سفیان نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے عبدالملک بن عمیر نےبیان کیا وہ کہتےتھے مجھ سے...