پسندیدہ شخصیات  

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن جبیرہ بن حصین بن جبیرہ بن حصین بن نعمان بن سنان بن عبدالاشہل انصاری اوسی اشہلی یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ اور بخاری اسلم بن حصین بن جبیرہ کہا ہے اور عنقریب ان کا ذکر بھی آئے گا میں ان دونوں کو ایک سمجھتا ہوں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن بجرہ انصاری خزرجی۔ رسول خدا ﷺنے (قبیلہ) قریضہ کے قیدی انھیں کے سپرد کئے تھے۔ اسحاق بن عبداللہ بن ابی فروہ نے ابراہیم بن محمد بن اسلم بن بجرہ سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے مجھے رسول خدا ﷺ نے بنی قریضہ کے قیدیوں کی حفاظت کے لئے مقرر فرمایا تھا میں لڑکوں کو برہنہ کر کے دیکھتا تھا جس کے موے زہار نکل (٭چونکہ شریعت کا حکمہیک ہ لڑائی میں نابالغ بچے اور عورتیں قتل نہ کی جائیں لہذا بلوغ معلوم کرنے کے لئ...

حضرت شاہ ابوالغیب بخاری

آپ حاجی عبدالوہاب کے فرزند تھے، مستی اور جذبہ و حال میں رہتے تھے، زمانہ طالب علمی میں دوسرے طالب علموں سے درس میں سبقت لے جانے کی خواہش کرتے اور کہتے آپ ہمیشہ پڑھتے رہیں گے اور مجھے اپنی فرصت وقت پر بھروسہ نہیں، اللہ ہی جانے کیا حالت ہو، غرض کہ جلد از جلد آپ نے تمام مروجہ کتابوں پر عبور حاصل کرلیا۔ اس کے بعد آپ پر ایسا جذبہ طاری ہوا کہ سب کاموں سے ہاتھ اٹھا لیا۔ دن بھر آپ کے گھر میں روٹیاں پکتی تھیں اور انگیٹھی گرم رہتی تھی۔ آپ نے ایک مرتبہ اپنے ...

سیدنا) اسلم (رضی اللہ عنہ)

  ابن اوس بن بجرہ بن حارث بن غیان بن ثعلبہ بن طریف بن خزرج بن ساعدہ بن کعب بن خزرج بن حارثہ بن ثعلبہ انصاری حزرجی ساعدی۔ ابن ماکولا نے بیان کیا ہے کہ یہ جنگ احد میں شریک تھے۔ ہشام کلبینے لکھا ہے کہ انھوں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو بقیع میں دفن ہونے سے روکا تھا لہذا لوگوںنے انھیں حشکو کب میں دفن کیا حش چھوہارے کے درخت کو کہتے ہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسلع (رضی اللہ عنہ)

  ابن شریک بن عوف اعوجی تمیمی۔ رسول خدا ﷺ کے خادم اور آپ کی سواری کے منتظم تھے اور آخر عمر میں بصرہ میں جارہے تھے۔ ان سے زریق الکی مدلجی نے اور انھوں نے نبی ﷺ سے رویت کی ہے۔ اس میں کچھ اعتراض ہے۔ ان سے اور ابو موسی سے مواخات تھی۔ علاء بن ابی سریہ نے ہشیم بن زریق مالکی سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے اسلع بن شریک سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا ایک مرتبہ سردیکے زمانے میں راتکو مجھے احتلام ہوا اور مجھے اس باتکا خوف ہوا کہ اگر میں ٹھنڈے پانیس ...

سیدنا) اسلع (رضی اللہ عنہ)

  بن اسقع اعرابی۔ ان کا صحابی ہونا ثابت ہے۔ انھوں نے نبی ﷺ سے تیمم کے بارے میں رویت کی ہے کہ ایک ضرب منہ پر مسح کرنیکے لئے چاہئے اور ایک ضرب دونوں ہاتھوں کو کہنیوں تک مسح کرنیکے لئے۔ ابو عمر نے کہا ہے کہ مجھے سوا اس حدیث کے اور کوئی حدیث انک ی معلوم نہیں ان سے صرف ربیع بن بدر معروف بہ علیلہ بن بدر نے بذریعہ اپنے بھائی کے رویت کی ہے اور س میں اعتراض ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) اسقع (رضی اللہ عنہ)

  ابن شریج بن صریم بن عمرو بن رباح بن عوف بن عمیرہ بن ہون بن اعجب بن قدامہ بن حزم نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے اور اسلام لائے تھے۔ یہ طبری کا قول ہے اور ابن ماکولا نے بھی ایسا ہی بیانکیا ہے ور انھوں نے رباح کے نام میں بھی ان کا ذکر کیا ہے۔ اسقف نجران۔ ابو موسی کہتے ہیں میں نہیں جانتایہ اسلام لائے تھے یا نہیں صلہ بن زفر نے عبداللہ سے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا اسقف بخران نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپس ے عرض کیاکہ میرے ساتھ کسی ایسے شخ...

سیدنا) اسفع (رضی اللہ عنہ)

  بکری (یعنی قبیلہ بکر کے ہیں) ہمیں ابو موسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہم سے حسن بن احمد نے بیان کیا وہ کہتے ہیں ہمیں احمد بن عبداللہ نے خبر دی۔ نیز ابو موسیکہتے تھے ہمیں ابن طبا طبا اور کوشیدی اور فرانی نے خبر دی یہ لوگ کہتے تھے ہمیں ابن ربذہ نے خبر دی یہد ونوں کہتے تھے ہمیں طبرانی یعنی سلیمان بن احمد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو یزید قراطیسی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں یعقوب بن ابی عباد مکی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابن جریج نے خبر دی ...

سیدنا) اسعر (رضی اللہ عنہ)

  اخیر میں رے ہے۔ بعض لگ ان کو ابن اسعر کہتے ہیں اور بعض لوگ سعر کہتے ہیں۔ انھوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ہے۔ ابو مرارہ جہنی نے ابن اسعر سے انھوں نے اپنے والد سے رویت کی ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ مکہ کے کسی جانب میں اپنی بکریوں کو چرا رہا تھا یکایک رسول خدا ﷺ تشریف لائے میں نے کہا مرحبا برسول اللہ ﷺ آپ کیا چاہتے ہیں حضرت نے فرمایا تمہارے مال کا صدقہ (وصول کرنے آی ہوں) اسعر کہتے ہیں میں ایک گابھن بکری نہایت عمدہ لے کر آیا جب آپ نے اسے دیکھا تو فرمایا ...

سیدنا) اسعد (رضی اللہ عنہ)

  ابن یزید بن فاکہ بن یزید بن خلدہ بن عامر بن زریق بن عبد حارثہ بن مالک بن عضب بن جشم بن خزرج یہ ابو عمر اور ہشام کلبی کا قول ہے۔ کلبی نے اور موسی بن عقبہ نے بیان کیا ہے کہ یہ بدر میں شریک تھے مگر ابن اسحاق نے ان کا تذکرہ  بدریوں میں نہیں کیا ابو نعیم نے (انکا نام اس طرح) بیان کیا ہے اسعد بن یزید انصاری اور بعض لوگ کہتے ہیں (اسعد) بن زید اور ابن شہاب سے ان لوگوںکے نام میں جو انصار کے قبیلہ بنی نجار کی شاخ بنی زریق سے جنگ بدر یں شریک ہوئ...